اسٹیل کی وزارت
اسٹیل کی پیداوار اور نئے پلانٹس
Posted On:
11 MAR 2025 4:10PM by PIB Delhi
اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب بتایا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک میں تیار اسٹیل کی صلاحیت، پیداوار اور استعمال اور لوہے کی پیداوار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
سال
|
تیاری اسٹیل
(ایم این ٹی میں)
|
خام لوہا
(ایم این ٹی میں)
|
صلاحیت
|
پیداوار
|
کھپت
|
پیداوار
|
2021-22
|
152.81
|
113.60
|
105.75
|
254.10
|
2022-23
|
151.25
|
123.20
|
119.89
|
258.37
|
2023-24
|
170.77
|
139.15
|
136.29
|
276.75*
|
ذرائع: جوائنٹ پلان کمیٹی(جے پی سی): ایم این ٹی= ملن ٹنس
|
آئی بی ایم، ناگپور؛ * عارضی
|
گزشتہ تین سالوں کے دوران ملک میں تیار سٹیل کی پیداوار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
تیار اسٹیل ک پیداوار
(ایم این ٹی میں)
|
پیدا کنندگان کے نام
|
2021-22
|
2022-23
|
2023-24
|
اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ
|
13.83
|
15.28
|
16.26
|
راشٹریہ سپت نگم لمیٹڈ
|
3.75
|
3.64
|
3.73
|
این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ
|
-
|
-
|
0.53
|
ٹی ایس ایل گروپ
|
18.74
|
19.46
|
21.15
|
اے ایم / این ایس گروپ
|
7.22
|
6.68
|
7.55
|
جے ایس ڈبلیو ایل گروپ
|
16.37
|
21.79
|
23.26
|
جے ایس پی ایل
|
5.15
|
5.42
|
5.75
|
دیگر
|
48.54
|
50.93
|
60.92
|
کل
|
113.60
|
123.20
|
139.15
|
ذرائع: جوائنٹ پلانٹ کمیٹی(جے پ سی)
|
اسٹیل ایک ریگولیٹری سے آزاد شعبہ ہے اور حکومت ایک سازگار پالیسی ماحول فراہم کرکے تمل نادو سمیت ملک بھر میں اسٹیل کے شعبے کی ترقی کے لیے سہولت کار کے طور پر کام کرتی ہے۔ اسٹیل پلانٹ کے قیام کے بارے میں فیصلے صنعت کے ذریعہ ٹیکنیکل اور تجارتی بنیادوں پر کیے جاتے ہیں، جس میں خام مال کی دستیابی، بندرگاہ سے فاصلہ، لاجسٹکس وغیرہ شامل ہیں۔ اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ(ایس اے آئی ایل) نے پہلے ہی سیلم اسٹیل پلانٹ کی توسیع اور جدید کاری کی ہے تاکہ 180,000 ٹن اسٹینلیس اسٹیل سلیبز کی سالانہ پیداوار کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ کولڈ رولنگ کی صلاحیت 65,000 ٹن سے بڑھا کر 146,000 ٹن سالانہ کر دی گئی ہے، جس میں ایک اینیلنگ اور پک لینگ کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ایس اے آئی ایل باقاعدگی سے نئے بازاروںمیں توسیع کررہا ہے، جبکہ صارفین کی خدمت کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھتا ہے۔ ویلیو ایڈڈ پروڈکشن نے ایس اے آئی ایل کو نئے مارکیٹ سیگمنٹس اور صارفین تک رسائی حاصل کرنے میں مدد دی ہے، جو ملکی سطح پر اور برآمدات میں بھی ہیں۔ ایس اے آئی ایل ایک ای پورٹل بھی چلاتا ہے، جہاں صارفین ٹی ایم ٹی آرڈرز آن لائن بک کر سکتے ہیں۔ ایم ایس ایم ای ایز کو فروغ دینے اور اپنے پلانٹس کے ارد گرد نئے کاروباری افراد کی مدد کرنے کے لیے، ایس اے آئی ایل کے پاس اسٹیل مصنوعات کی فراہمی کے لیے ایک مخصوص اسکیم ہے۔
**********
ش ح۔ م ع ن-ت ع
Urdu No. 8176
(Release ID: 2110719)
Visitor Counter : 6