ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
وزیر اعظم نے جنگلی حیات کے تحفظ کی کوششوں کو سراہا
Posted On:
03 MAR 2025 7:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگلی حیات کے تحفظ میں قوم کی سرشار کوششوں کی بھرپور تعریف کی۔پچھلی دہائی میں شیروں، چیتے اور گینڈے کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو اس کی بھرپور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ملک کی گہری وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’ پچھلی دہائی کے دوران شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن بنانے کا کام کر رہے ہیں۔ # جنگلات زندگی کا عالمی دن‘‘
*****
ش ح ۔ ف خ
U. No.7787
(Release ID: 2107962)
Visitor Counter : 4