لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

لوک سبھا اسپیکر نے آنجہانی مرارجی ڈیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 FEB 2025 8:58PM by PIB Delhi

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج سمودھان سدن کے سنٹرل ہال میں سابق وزیر اعظم آنجہانی شری مرار جی ڈیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

ممبران پارلیمنٹ، سابق ممبران اور دیگر معززین نے بھی شری ڈیسائی کو پھول چڑھائے۔

 شری مرار جی ڈیسائی کی تصویر کی نقاب کشائی اس وقت کے صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما نے 15 دسمبر 1995 کو سمودھان سدن (اس وقت پارلیمنٹ ہاؤس) کے مرکزی ہال میں کی تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010C3Q.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0027ZHJ.jpg

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے 28 فروری 2025 کو سمودھان سدن کے مرکزی ہال میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم شری مرار جی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

******

(ش ح –م ع- ر ا)  

U. No.7697


(Release ID: 2107308) Visitor Counter : 13


Read this release in: English , Hindi