نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 2 مارچ 2025 کو ترووَننت پورم (کیرالہ) کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ ترووَننت پور میں چوتھا پی پرمیشورن میموریئل لیکچر بھی دیں گے
Posted On:
01 MAR 2025 2:45PM by PIB Delhi
عزت مآب نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ 2 مارچ 2025 کو ترووَننت پور، کیرالہ کا یک روزہ دورہ کریں گے۔
اس دورے کے دوران، عزت مآب نائب صدر جمہوریہ ترووَننت پور میں، بھارتیہ وِچارکیندرم کے زیر اہتمام چوتھا پی پرمیشورن میموریئل لیکچر دیں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7708
(Release ID: 2107261)
Visitor Counter : 12