محنت اور روزگار کی وزارت
دیہی اور زرعی مزدوروں کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ ۔ جنوری 2025
Posted On:
24 FEB 2025 11:17AM by PIB Delhi
زرعی مزدوروں کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (سی پی آئی ۔ اے ایل) اور دیہی مزدوروں (سی پی آئی۔ آر ایل ) کے لیے (بنیاد: 1986-87 = 100) تین پوائنٹس اور چار پوائنٹس کم ہوکر جنوری 2025 میں باالترتیب 1316 اور 1328 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔
سی پی آئی -اے ایل اور سی پی آئی – آر ایل سال در سال افراط زر کی بنیاد پر ماہ جنوری 2025 میں باالترتیب 4.61 فیصد اور 4.73 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ یہ شرح ماہ جنوری 2024 میں باالترتیب 7.25 فیصد اور 7.37 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ جبکہ دسمبر 2024 میں یہ اعداد و شمار سی پی آئی – اے ایل کے لیے 5.01 فیصد اور سی پی آئی –آر ایل کے لیے 5.05 فیصد تھے۔

کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (جنرل اور گروپ کے لحاظ سے)
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دیہی مزدور
|
|
دسمبر ، 2024
|
جنوری ، 2025
|
دسمبر ، 2024
|
جنوری ، 2025
|
جنرل انڈیکس
|
1320
|
1316
|
1331
|
1328
|
خوراک
|
1262
|
1255
|
1269
|
1261
|
پان، سپاری وغیرہ
|
2093
|
2103
|
2100
|
2111
|
ایندھن اور لائٹ
|
1382
|
1390
|
1372
|
1380
|
کپڑے ، بستر اور جوتے چپل
|
1329
|
1332
|
1392
|
1396
|
متفرق
|
1376
|
1385
|
1377
|
1385
|

********
ش ح۔ش ت۔ا ک م
U-7494
(Release ID: 2105746)
Visitor Counter : 11