پارلیمانی امور کی وزارت
گجرات کے وزیر خزانہ نے این ای وی اےکے ذریعے 2025-26 کا بجٹ ڈیجیٹل طور پر پیش کیا
Posted On:
21 FEB 2025 3:19PM by PIB Delhi
گجرات کے وزیرِ خزانہ جناب کانو دیسائی نے اسمبلی میں نیشنل ای ودھان ایپلی کیشن (این ای وی اے )کے ذریعے بجٹ 2025-26 ڈیجیٹل طور پیش کیا، جو کاغذ سے پاک حکمرانی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ نیشنل ای ودھان ایپلی کیشن ڈیجیٹل انڈیا اقدام کے تحت ایک تبدیلی لانے والا منصوبہ ہے جس کا مقصد ہندوستان میں حکمرانی کے منظرنامے کو کاغذ سے پاک اور ڈیجیٹل قانون ساز عمل کے ذریعے تبدیل کرنا ہے۔
******
ش ح۔ش ت ۔ م الف
U-NO. 7430
(Release ID: 2105291)
Visitor Counter : 15