قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

प्रविष्टि तिथि: 19 FEB 2025 7:17PM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، دہلی ہائی کورٹ میں مندرجہ ذیل افراد کی جج کے طور پر تقرری کی ہے:

نمبر شمار

نام (محترمہ / محترم)

تفصیلات

  1.  

محترمہ رینو بھٹناگر، جوڈیشل افسر

ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری عمل میں آئی

  1.  

جناب راجیش کمار گپتا، جوڈیشل افسر

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7360


(रिलीज़ आईडी: 2104814) आगंतुक पटल : 64
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil