خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی نے ڈبرو گڑھ میں آسام کے مانکوٹا آنگن واڑی مرکز کا دورہ کیا
Posted On:
18 FEB 2025 5:27PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی نے ڈبرو گڑھ میں آسام کے مانکوٹا آنگن واڑی مرکز کا دورہ کیا۔
ایک 'ایکس' پوسٹ میں، وزیر موصوف نے کہا کہ انہیں ڈبرو گڑھ گاؤں کے منکوٹا آنگن واڑی مرکز میں آنگن واڑی ورکرس (اے ڈبلیو ڈبلیوز) اور بچوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملا۔
ایک اور 'ایکس' پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ وہ ریاست میں مشن پوشن 2.0 کے نفاذ اور سپلیمنٹری نیوٹریشن پروگرام (ایس این پی) کی سرگرمیوں کے بارے میں بامعنی بات چیت میں مصروف ہیں۔
********
U.No:7298
ش ح۔اع خ۔ق ر
(Release ID: 2104425)
Visitor Counter : 21