بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

موٹر گاڑیوں اور کل پرزوں کے لئے پیداواریت سے منسلک ترغیبی اسکیم

प्रविष्टि तिथि: 02 AUG 2024 4:15PM by PIB Delhi

بھاری صنعتوں کی وزارت بھارت میں موٹر گاڑیوں اور موٹر گاڑیوں کے اجزاء کی صنعتوں کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی-آٹو) اسکیم کو نافذ کر رہی ہے۔

پی ایل آئی-آٹو اسکیم کے لیے، مالی سال 2025-2024 پہلا ترغیبی تقسیم کا سال ہے۔ چیمپیئن او ای ایم اور اجزاء چیمپیئن کے لیے اسکیم کے تحت مراعاتی سلیب ضمیمہ-I میں دیے گئے ہیں۔

بھاری صنعت کی وزارت کی پی ایل آئی-آٹو اسکیم کے تحت ریاست گجرات میں 12 مینوفیکچرنگ مقامات کے ساتھ 10 منظور شدہ درخواست دہندگان ہیں۔ مینوفیکچرنگ کے مقامات کی تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔ پی ایل آئی-آٹو اسکیم کی مدت میں گزٹ نوٹیفکیشن نمبر ایس او5486 (ای) اور ایس او 5487 (ای) مؤرخہ 29 دسمبر 2023 کے توسط سے ایک سال کی توسیع کی گئی تھی۔ اس لئے، مالی سال 2025-2024 پی ایل آئی-آٹو اسکیم کے لیے پہلا ترغیبی تقسیم کا سال ہے۔

یہ معلومات بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ-1

جدول 1: چیمپئن او ای ایم اور نئی نان آٹوموٹیو (او ای ایم) سرمایہ کار کمپنی کے لیے ترغیبی سلیب

فروخت کی قیمت کا تعین (کروڑ میں)

ترغیب کی رقم

(تعین کردہ سیلز ویلیو فیصد)

<= 2,000

13فیصد

> 2,000 to 3,000

14فیصد

> 3,000 to 4,000

15فیصد

> 4,000

16فیصد

5 سالوں میں 10,000 کروڑ روپے کی مجموعی ہدف فروخت قیمت۔

اضافی 2 فیصد

جدول 2: کمپوننٹ چیمپیئن اور نئی نان آٹوموٹیو کمپوننٹ انویسٹر کمپنی کے لیے ترغیبی سلیب

فروخت کی قیمت کا تعین (کروڑ میں)

ترغیبی رقم

(مقررہ فروخت قیمت کا فیصد)

<= 250

 8*فیصد

> 250 to 500

9*فیصد

> 500 to 750

10*فیصد

> 750

11*فیصد

5 سالوں کے دوران 1,250 کروڑ روپے کی مجموعی تخمینہ شدہ فروخت کی قیمت۔

اضافی 2 فیصد

بیٹری الیکٹرک گاڑی اور ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی کے اجزاء۔

اضافی 5 فیصد

*انٹرنل کمبشن (آئی سی ای) گاڑیوں کے پرزوں سے متعلق اہل فروخت کے لیے پانچویں سال میں 0.9 کے فیکٹر سے ضرب۔

ضمیمہ -2

 

درخواست گزار کمپنی کا نام

مینوفیکچرنگ مقام کا نام

شہر/ضلع

1

Aisin Automotive Haryana Private Ltd

Aisin Automotive Haryana Private Ltd

AHMEDABAD

2

Aisin Automotive Haryana Private Ltd

Aisin Automotive Haryana Private Ltd

AHMEDABAD

3

Asahi India Glass Ltd

Asahi India Glass Ltd

PATAN

4

Lumax Auto Technologies Limited

LumaxMannoh Allied Technologies Limited

SURENDRA NAGAR

5

Minda Corporation Limited

MindaInfac Private Limited

SURENDRA NAGAR

6

Mitsubishi Electric Automotive India Private Limited

Mitsubishi Electric Automotive India Private Limited

AHMEDABAD

7

Rockman Industries Limited

Rockman Industries Limited

VADODARA

8

Suzuki Motor Gujarat Private Limited

Suzuki Motor Gujarat Private Limited

AHMEDABAD

9

Tata Motors Limited

Tata Motors Passenger Vehicles Limited

AHMEDABAD

10

Tata Motors Limited

Tata Passenger Electric Mobility Limited

AHMEDABAD

11

Valeo India Private Limited

Valeo India Private Limited

AHMEDABAD

12

Yazaki India Private Limited

Yazaki India Private Limited

AHMEDABAD

***

ش ح۔ ک ا۔ ع ا

U NO 7133


(रिलीज़ आईडी: 2103753) आगंतुक पटल : 59
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Hindi_MP , Tamil