خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آسام کے کاربی آنگ لانگ ضلع میں آنگن واڑی مرکز میں شجرکاری مہم کا انعقاد

Posted On: 12 FEB 2025 1:30PM by PIB Delhi

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ مشن کے تحت آسام کے کاربی آنگ لانگ ضلع میں ایک آنگن واڑی مرکز میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مہم پانچ نوزائیدہ بچیوں کے اعزاز میں چلائی گئی ۔

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سنکلپ ہب کے زیر اہتمام، یہ اقدام ترقی، امید اور لڑکیوں کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم جنوری 2015 میں شروع کی گئی تھی اور اسکیم کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تقریبات جاری ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0015EZJ.jpg

************

ش ح ۔ م ع۔ م الف

U. No.7026


(Release ID: 2103307) Visitor Counter : 7


Read this release in: English , Hindi