لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

لوک سبھا اسپیکر نے گرو روی داس جینتی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی

Posted On: 12 FEB 2025 7:11PM by PIB Delhi

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے گرو روی داس جینتی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب برلا نے کہا، ’’سنت شرومنی شری گرو روی داس جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ، انہوں نے دنیا کو خوبصورت بنانے پر زور دیا۔ ان کی تعلیمات نے مساوات، ہم آہنگی، انصاف اور بھائی چارے کو عام کیا جس کا مقصد برائیوں کا خاتمہ کرنا ہے۔ سنت شرومنی اور ان کی تعلیمات کئی زمانوں تک بنی نوع انسانیت کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:6526


(Release ID: 2102480) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Hindi