اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس اے آئی ایل  نےمالی سال 25 کی تیسری سہ ماہی اور 9 ماہ  کے مالی نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 12 FEB 2025 12:21PM by PIB Delhi

اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ(ایس اے آئی ایل) نے آج 31 دسمبر 2024 کو ختم ہوئے سہ ماہی اور نو ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔

اہم جھلکیاں:

مالی سال 25 کی تیسری سہ ماہی کی کارکردگی ( اپنی نوعیت  کی علیحدہ) ایک نظر میں:

 

 

یونٹ

کیو-3 23-24

کیو-2 24-25

  کیو-3 24-25  

خام  اسٹیل کی پیداوار

ملین ٹن

4.75

4.78

4.63

فروخت کا حجم

ملین ٹن

3.81

4.10

4.43

آپریشنز سے آمدنی

کروڑروپے

23,345

24,675

24,490

سود، ٹیکس،خرید میں کمی  اور  ادائیگی  سے پہلے کی آمدنی (ای بی آئی ٹی ڈی اے)

کروڑروپے

2,319

3,174

2,389

 استثنائی  اشیاء اور ٹیکس سے پہلے منافع

کروڑروپے

384

1,113

289

استثنائی اشیاء

کروڑروپے

76

0

29

ٹیکس سے پہلے منافع (پی بی ٹی)

کروڑ روپے

461

1,113

318

ٹیکس کے بعد منافع  (پی اے ٹی)

کروڑ روپے

331

834

126

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مالی سال 25  کے نو ماہ کی کارکردگی ( اپنی نوعیت کی علیحدہ) ایک نظر میں:

یونٹ

نو ماہ 23-24

نو ماہ 24- 25

 

خام  اسٹیل کی پیداوار

ملین ٹن

14.22

14.08

فروخت کا حجم

ملین ٹن

12.46

12.54

آپریشنز سے آمدنی

کروڑ روپے

77,417

73,162

سود، ٹیکس،خرید میں کمی  اور  ادائیگی  سے پہلے کی آمدنی (ای بی آئی ٹی ڈی اے)

کروڑ روپے

8,451

7,983

 استثنائی  اشیاء اور ٹیکس سے پہلے منافع

کروڑ روپے

2,698

1,728

استثنائی اشیاء

کروڑ روپے

(339)

(283)

ٹیکس سے پہلے منافع (پی بی ٹی)

کروڑ روپے

2,359

1,445

ٹیکس کے بعد منافع  (پی اے ٹی)

کروڑ روپے

1,722

970

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران آپریشنز اور سیلز کے حجم سے ایس اے آئی ایل  کی آمدنی میں اضافہ ہوا، اس کے ساتھ ساتھ ای بی آئی ٹی ڈی اے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں معمولی بہتری آئی۔

مالیاتی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے، ایس اے آئی ایل  کے چیئرمین، جناب امریندو پرکاش نے کہا، ‘‘ایک چیلنجنگ اسٹیل مارکیٹ  جو گرتی ہوئی قیمتوں اور سستی درآمدات سے نبرد آزما ہے،ایس اے آئی ایل  نے گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے مالی سال  25 کی تیسری  سہ ماہی کے دوران بہتر ای بی آئی ٹی ڈی اے حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ہم پیداوار کو بڑھانے اور لاگت کی کارکردگی کو بڑھانے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے ، جبکہ ساتھ ہی ساتھ مزید گرین  ٹیکنالوجیز کو بھی دریافت اور اپناتے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ مناسب مداخلت کے ساتھ، سستی درآمدات کے مسئلے کو حل کیا جائے گا اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر حکومت کی مہم ملکی اسٹیل کی صنعت کے لیے بہتر ثابت ہو گی جب کہ مانگ کو مزید آگے بڑھایا جائے گا’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ف ا ۔رض

U-6481


(Release ID: 2102182) Visitor Counter : 30


Read this release in: English , Hindi , Tamil