وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے سنت گرو روی داس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
12 FEB 2025 12:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت گرو روی داس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر جناب مودی نے سنت گرو روی داس پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا-
‘‘ قابل احترام سنت گرو روی داس جی کو ان کے یوم پیدائش پر سادر نمن اور وندن ۔ انہوں نے اپنی زندگی معاشرے سے تفریق کے خاتمے کے لیے وقف کر دی۔ خدمت، ہم آہنگی اور بھائی چارے کے جذبے سے لبریز ان کے پیغامات معاشرے کے کمزور اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہیں گے۔’’
*********
ش ح ۔ ظ ا۔ ت ع
U. No.6485
(Release ID: 2102166)
Visitor Counter : 26
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam