اسٹیل کی وزارت
اسٹیل کی برآمد
Posted On:
11 FEB 2025 1:08PM by PIB Delhi
سنٹرل پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (سی پی ایس ای) وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت ملک بھر سے ہنر مند اور غیر ہنر مند کارکنوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں اور انہیں ضرورت پر مبنی ہنر مندی کی تربیت فراہم کرتے ہیں۔
اسٹیل ایک غیر منظم سیکٹر ہے۔ اسٹیل کمپنیاں اسٹیل کی درآمد یا برآمد کے لیے کسی خاص بندرگاہ کے استعمال کا فیصلہ تکنیکی اقتصادی تحفظات کے مطابق کرتی ہیں۔ ملک سے لوہے اور اسٹیل کی برآمد کو آزاد کر دیا گیا ہے اور برآمد کرنے کا فیصلہ کاروباری شخص کی طرف سے ملکی طلب اور رسد کے حالات بشمول متعلقہ اشیا کی قیمتوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔
**********
ش ح۔ ف ش ع
U: 6459
(Release ID: 2102022)
Visitor Counter : 39