زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
زرعی تحقیق اور تعلیم کے محکمہ کیلئے فنڈز کا الاٹمنٹ
Posted On:
11 FEB 2025 6:01PM by PIB Delhi
مالی سال 2014-2023 کے دوران محکمہ زرعی تحقیق اور تعلیم (ڈی اے آر ای-ڈیر) کے لیے مختص کیے گئے فنڈز جس میں آر ای ، بی ای اور حقیقی اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
(کروڑروپے میں)
(کروڑروپےمیں)
|
سال
|
تخمینہ بجٹ(بی ای) (BE)
|
نظر ثانی شدہ تخمینہ (RE)
|
حقیقی اخراجات
|
2014-15
|
6144.39
|
4884.00
|
4840.03
|
2015-16
|
6320.00
|
5586.00
|
5572.90
|
2016-17
|
6620.00
|
6238.00
|
5995.21
|
2017-18
|
6800.00
|
6992.00
|
6989.92
|
2018-19
|
7800.00
|
7952.73
|
7943.59
|
2019-20
|
8078.76
|
7846.17
|
7844.98
|
2020-21
|
8362.58
|
7762.38
|
7685.52
|
2021-22
|
8513.62
|
8513.62
|
8439.94
|
2022-23
|
8513.62
|
8658.89
|
8578.17
|
2023-24
|
9504.00
|
9876.60
|
9804.39
|
گزشتہ کچھ برسوں میں بجٹ کے اخراجات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ تاہم، 2019-20 اور 2020-21 کے دوران وبائی مرض کووڈ-19 کی وجہ سے آر ای میں معمولی کمی واقع ہوئی۔
گزشتہ دہائی کے دوران محکمے نے دستیاب وسائل کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور تحقیقی سرگرمیوں کی ترجیح کے ذریعے معمولی اضافے کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ زراعت اور اس سے متعلقہ شعبوں میں اپنی تحقیق اور ترقی اور آپریشنل سرگرمیوں کو انجام دینے اور اپنے عمل کو دوبارہ ترتیب دے کر اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
مزید براں ، ڈی اے آر ای- ڈیر ایک سائنسی محکمہ ہونے کے ناطے اپنے مطلوبہ اہداف اور نتائج کو باہمی تعاون کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے اہم وزارتوں مثلاً زراعت، ماہی پروری، جانوروں کی پرورش اور ڈیری، سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت وغیرہ کے ساتھ مل کر تحقیقی پارٹنر کے طور پر کام کرتا ہے۔
یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب بھاگیرتھ چودھری نے آج ایوان زیریں -لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح- ظ ا- ن م
UR No.6439
(Release ID: 2101919)
Visitor Counter : 22