وزارات ثقافت
گرو-شیشیہ پرمپرا کے فروغ کے لیے مالی امداد
Posted On:
06 FEB 2025 5:49PM by PIB Delhi
ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ ثقافت کی وزارت ایک مرکزی سیکٹر اسکیم پر عمل درآمد کرتی ہے جس کا نام ‘گرو- ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کے فروغ کے لیے مالی امداد’ ہے۔ اس اسکیم کے تحت، فنون لطیفہ کی سرگرمیوں جیسے موسیقی، رقص، تھیٹر، لوک آرٹ وغیرہ میں مصروف ثقافتی تنظیموں کو فنکاروں/شیشیوں کو ان کے متعلقہ گرو کے ذریعہ ملک بھر میں گرو-ششیہ پرمپرا کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے لئے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ اسکیم کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔
گرو-ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کی اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، گرانٹ حاصل کرنے والی تنظیموں کو اس کی تجدید کے ساتھ ساتھ نئے انتخاب کے لیے ہر سال اپنی درخواستیں/تجاویز جمع کرنا ضروری ہوتا ہے۔ وزارت کی طرف سے اس مقصد کے لیے تشکیل دی گئی ماہر کمیٹی مکمل درخواستوں/تجاویز کا ہرلحاظ سے جائزہ لیتی ہے۔ ماہرین کی کمیٹی اسکیم کے رہنما خطوط،تنظیموں کی ثقافتی کارکردگی/سرگرمیوں/وسائل، مالی معاونت کا جواز، گرو/تنظیم کے نمائندے کے ساتھ بات چیت وغیرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سفارشات دیتی ہے۔
گرو-شیشیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) کے تحت 3 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شیشیوں کو مالی مدد فراہم کرکے رقص، موسیقی اور تھیٹر کے شعبے میں فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ مزید برآں، ہر سال تجدیدی زمرے کے ساتھ ساتھ، نئی تنظیموں سے ‘تازہ زمرہ’ کے تحت درخواستیں بھی طلب کی جاتی ہیں تاکہ پرفارمنگ آرٹس بشمول روایتی فنون لطیفہ کے شعبے میں اُبھرتے ہوئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
پچھلے تین بر سوں کے دوران گرو-ششیہ پرمپرا (ریپرٹری گرانٹ) اسکیم کے تحت جن گرووں اور شیشیوں کومالی امداد فراہم کی گئی ان کی تعداد کی ریاست کے اعتبار سے تفصیلات ضمیمہ - II میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ-I
گرو- ششیا پرمپرا کے فروغ کے لیے مالی امداد (ریپرٹری گرانٹ)
اسکیم: گرو-ششیہ پرمپرا کے فروغ کے لیے مالی امداد (ریپرٹری گرانٹ) ثقافت کی وزارت کی ایک مرکزی سیکٹر اسکیم ہے۔ یہ اسکیم ایک بڑی اسکیم ‘کلا سنسکرتی وکاس یوجنا’ (کے ایس وی وائی) کی ذیلی اسکیم ہے۔
مقصد: اس اسکیم کا مقصد فنون لطیفہ کی سرگرمیوں جیسے ڈرامائی / تھیٹر گروپس، موسیقی کے گروپس، بچوں کے تھیٹر، ڈانس گروپس وغیرہ کے میدان میں کام کرنے والی ثقافتی تنظیموں کو ششیوں کو ان کے متعلقہ گرو کی طرف سے باقاعدہ بنیاد پر قدیم گرو-شیشیہ پرمپرا کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے لیےمالی مدد فراہم کرنا ہے ۔
اس اسکیم کے مطابق تھیٹر کے شعبے میں 1 گرو اور زیادہ سے زیادہ 18 شیشیوں کو اور موسیقی اور رقص کے شعبے میں 1 گرو اور زیادہ سے زیادہ 10 شیشیوں کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
امداد کی مقدار: ہر گرو/ڈائریکٹر کے لیے امداد 15,000 روپے (صرف پندرہ ہزار روپے) ماہانہ ہے جبکہ ہر شیشیہ/آرٹسٹ کے سلسلے میں اس طرح ہے: -
نمبرشمار
|
شیشیہ /فنکار کے زمرے
|
عمر کا گروپ
|
ماہانہ امداد/ اعزازی رقم کی مقدار
|
1
|
(a) بالغ شاگرد/فنکار
|
(18 سال یا اس سے زیادہ عمر )
|
10,000 روپے (صرف دس ہزار روپے)
|
2
|
(b) ‘اے’ زمرہ کا بچہ شاگرد / فنکار
|
(12-<18 سال آگے)
|
7,500/- روپے (صرف سات ہزار پانچ سو روپے)
|
3
|
(c) ’بی‘زمرہ کا بچہ شاگرد / فنکار
|
(6-<12 سال آگے)
|
3,500 روپے (صرف تین ہزار پانچ سو روپے)
|
4
|
(d)‘سی’ زمرہ کا بچہ شاگرد / فنکار
|
(3-<6 سال آگے)
|
2,000 روپے (صرف دو ہزار روپے)
|
Annexure – II
نمبرشمار
|
ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
مالی سال
|
2021-2022
|
2022-2023
|
2023-2024
|
گرو کی تعداد
|
شیشیہ کی تعداد
|
گرو کی تعداد
|
شیشیہ کی تعداد
|
گرو کی تعداد
|
شیشیہ کی تعداد
|
-
|
آندھرا پردیش
|
13
|
30
|
19
|
38
|
20
|
51
|
-
|
اروناچل پردیش
|
-
|
-
|
-
|
-
|
1
|
2
|
-
|
آسام
|
35
|
256
|
37
|
256
|
44
|
272
|
-
|
بہار
|
76
|
488
|
94
|
516
|
116
|
582
|
-
|
چندی گڑھ
|
5
|
62
|
7
|
65
|
11
|
74
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
19
|
3
|
19
|
4
|
16
|
-
|
دہلی
|
95
|
830
|
105
|
791
|
125
|
798
|
-
|
گجرات
|
8
|
52
|
12
|
42
|
13
|
46
|
-
|
ہریانہ
|
15
|
90
|
18
|
93
|
20
|
97
|
-
|
ہماچل پردیش
|
4
|
52
|
4
|
52
|
6
|
57
|
-
|
جموں و کشمیر
|
25
|
134
|
29
|
143
|
44
|
177
|
-
|
جھارکھنڈ
|
10
|
69
|
15
|
78
|
14
|
80
|
-
|
کرناٹک
|
133
|
801
|
152
|
822
|
214
|
954
|
-
|
کیرالہ
|
22
|
187
|
23
|
189
|
27
|
176
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
61
|
590
|
96
|
658
|
110
|
662
|
-
|
مہاراشٹر
|
49
|
414
|
82
|
465
|
96
|
509
|
-
|
گجرات
|
149
|
980
|
172
|
1017
|
202
|
1009
|
-
|
میزورم
|
1
|
8
|
2
|
10
|
2
|
5
|
-
|
ناگالینڈ
|
4
|
12
|
3
|
10
|
6
|
17
|
-
|
اوڈیشہ
|
66
|
353
|
103
|
415
|
119
|
477
|
-
|
پانڈیچیری
|
3
|
43
|
4
|
45
|
3
|
21
|
-
|
پنجاب
|
8
|
59
|
8
|
60
|
9
|
64
|
-
|
راجستھان
|
15
|
103
|
22
|
115
|
26
|
117
|
-
|
سکم
|
1
|
2
|
1
|
2
|
1
|
3
|
-
|
تمل ناڈو
|
16
|
91
|
12
|
82
|
13
|
84
|
-
|
تلنگانہ
|
18
|
147
|
16
|
120
|
20
|
123
|
-
|
تریپورہ
|
3
|
26
|
6
|
31
|
9
|
36
|
-
|
اتراکھنڈ
|
13
|
80
|
17
|
87
|
18
|
91
|
-
|
اتر پردیش
|
66
|
419
|
82
|
436
|
95
|
448
|
-
|
مغربی بنگال
|
231
|
1781
|
348
|
1991
|
331
|
1730
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ک ح ۔رض
U-6219
(Release ID: 2100543)
Visitor Counter : 20