دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم سے مزدوروں کو ہٹایا جانا

Posted On: 04 FEB 2025 7:07PM by PIB Delhi

مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی نریگا ) ایک مانگ پر مبنی اجرت روزگار اسکیم ہے اور اس اسکیم کے نفاذ کی ذمہ داری متعلقہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ جاب کارڈز کو اپ ڈیٹ کرنا / ڈیلیٹ کرنا ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے منعقد کی جانے والی ایک باقاعدہ مشق ہے۔ تاہم، ورکرز/ جاب کارڈز کو حذف کرتے/ ہٹاتے وقت، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ایکٹ کی دفعات کی تعمیل کو یقینی بنانا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ مستحق یا اہل کنبے کا کوئی جاب کارڈ حذف/منسوخ نہ کیا جائے۔ مالی سال 2022-23 اور 2023-24 کے دوران مہاتما گاندھی نریگا  سے حذف شدہ/منسوخ فعال کارکنوں کی تعداد کی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

مالی سال 2022-23 اور 2023-24 کے دوران مجموعی طور پر 86,17,887 اور 68,86,532 فعال کارکنوں کو بالترتیب حذف/منسوخ کیا گیا ہے، جعلی/ڈپلیکیٹ/غلط جاب کارڈ جیسی وجوہات کی بناء پر، خاندان کو مستقل طور پر گرام پنچایت سے باہر منتقل کیا گیا، گاؤں کو شہری وغیرہ کے طور پر درجہ بندی کیا جاتا ہے۔

 

مالی سال 2022-23 اور 2023-24 کے دوران مہاتما گاندھی نریگا سے حذف/منسوخ فعال کارکنوں کی تعداد کی ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاست ؍مرکز کے زیر انتطام علاقے

2022-2023

2023-2024

 

 

فعال کارکن

فعال کارکن

1

انڈمان اور نکوبار

11

17

2

آندھرا پردیش

485757

360840

3

اروناچل پردیش

8315

17008

4

آسام

166823

315937

5

بہار

1403802

237655

6

چھتیس گڑھ

274534

595205

7

دادرہ اور نگر حویلی اور دامن اور دیو

0

2

8

گوا

4

6

9

گجرات

201611

258451

10

ہریانہ

10016

7089

11

ہماچل پردیش

25399

41045

12

جموں و کشمیر

44227

108263

13

جھارکھنڈ

344051

242883

14

کرناٹک

376577

225536

15

کیرالہ

14863

51335

16

لداخ

3243

1488

17

لکشدیپ

0

0

18

مدھیہ پردیش

790419

1627427

19

مہاراشٹر

195146

102843

20

منی پور

16740

33268

21

میگھالیہ

9675

60233

22

میزورم

5587

8802

23

ناگالینڈ

8802

13507

24

اوڈیشہ

694696

436230

25

پڈوچیری

309

325

26

پنجاب

107228

33404

27

راجستھان

352408

727700

28

سکم

1067

2195

29

تمل ناڈو

233543

270860

30

تلنگانہ

415200

121422

31

تریپورہ

15820

49765

32

اتر پردیش

1448978

806253

33

اتراکھنڈ

22951

43291

34

مغربی بنگال

940085

86247

مجموعی

8617887

6886532

 

 

 

 

 

یہ معلومات  دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

ش ح۔ ف خ

U.No: 6104


(Release ID: 2099877) Visitor Counter : 35


Read this release in: English , Hindi