صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر پھول نذر کئےاورخراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
23 JAN 2025 12:18PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (23 جنوری 2025) نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش پراکرم دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ش ح۔م م ع۔ م ق ا۔
U NO:5532
(Release ID: 2095368)
Visitor Counter : 23