وزارت دفاع
یوم جمہوریہ پریڈ 2025 کے دوران کرتویہ پتھ پر 'سورنم بھارت: وراثت اور وکاس' کے موضوع پر سولہ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور دس وزارتوں/محکموں کی جھانكیاں
Posted On:
22 JAN 2025 4:54PM by PIB Delhi
'سورنم بھارت: وراثت اور وکاس' کے وسیع موضوع کے ساتھ 16 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی حکومت کی 10 وزارتوں/محکموں کی جھانكیاں 76ویں یوم جمہوریہ كی پریڈ کے دوران 26 جنوری 2025 کو نئی دہلی كے کرتویہ پتھ پر نكالی جائیں گی۔
یہ جھانكیاں ہندوستان کی متنوع طاقتوں اور اس کی مسلسل ترقی پذیر ثقافتی جامعیت کے ایک شاندار مستقبل کی طرف سفر كو سامنے لائیں گی۔
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حصہ لینے والی جھانكیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبرش مار
|
ریاستیں اور مركزی خطے
|
موضوعات
|
1
|
گوا
|
گوا کا ثقافتی ورثہ
|
2
|
اتراکھنڈ
|
اتراکھنڈ: ثقافتی ورثہ اور ایڈونچر اسپورٹس
|
3
|
ہریانہ
|
بھگوت گیتا کی نمائش
|
4
|
جھارکھنڈ
|
سوارنم جھارکھنڈ: ورثے اور ترقی کی میراث
|
5
|
گجرات
|
سوارنم بھارت وكاس اور وراثت
|
6
|
آندھراپردیش
|
ایٹیكوپكا بومالو- ماحول دوست لکڑی کے کھلونے
|
7
|
پنجاب
|
پنجاب بطور علم و دانش کی سرزمین
|
8
|
اترپردیش
|
مہاکمبھ 2025 - سوارنم بھارت وراثت اور ترقی
|
9
|
بہار
|
سوارنم بھارت: وراثت اور وکاس (نالندہ وشو ودیالیہ)
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
مدھیہ پردیش کی شان: کونو نیشنل پارک- چیتاوں کی سرزمین
|
11
|
تری پورہ
|
ابدی تعظیم: تریپورہ میں 14 دیوتاؤں کی پوجا - کھرچی پوجا
|
12
|
کرناٹک
|
لکنڈی: پتھر کی دستکاری کا جھولا
|
13
|
مغربی بنگال
|
'لکشمیر بھنڈار' اور 'لوک پراسر پرکلپا' - بنگال میں زندگیوں کو بااختیار بنانا اور خود انحصاری کو فروغ دینا
|
14
|
چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ: ورثے، اختراع اور پائیداری کا ہم آہنگ امتزاج
|
15
|
دہلی
|
معیاری تعلیم
|
16
|
دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
کوکری میموریل کے ساتھ دمن ایویری برڈ پارک - ہندوستانی بحریہ کے بہادر ملاحوں کو خراج تحسین
|
وزارتوں اورمحکموں کی جھانکیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
محكمے اور وزارتیں
|
موضوعات
|
1
|
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ
|
ہندوستان کا آئین، ہماری وراثت ، وکاس اور پتھ پردرشک کی بنیاد
|
2
|
قبائلی امور كی وزارت
|
جن جاتیہ گورو ورش
|
3
|
خواتین اور بچوں كی بہبود كی وزارت
|
وزارت کی جامع اسکیموں کے تحت پرورش پانے والی خواتین اور بچوں کا کثیر جہتی سفر
|
4
|
نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
|
سوارنم بھارت: ورثہ اور ترقی
|
5
|
دیہی ترقی كی وزارت
|
لكھ پتی دیدی
|
6
|
محکمہ مالیاتی خدمات
|
مالیاتی ارتقا میں ہندوستان کا شاندار سفر
|
7
|
ارضیاتی علوم كی وزارت
|
جدید سائنس كی انتہائی موسمی حالات کی پیشن گوئی زندگیوں اور معاش کو بچاتی ہے۔
|
8
|
محکمہ حیوانات اور ڈیری
|
پائیدار دیہی ترقی کی علامت کے طور پر سنہری ہندوستان کا ورثہ اور ترقی ہندوستان کی دیسی بوائین نسلوں کا اعزاز
|
9
|
وزارت ثقافت
|
سوارنم بھارت: ورثہ اور ترقی
|
10
|
سی پی ڈبلیو ڈی
|
پھولوں کی جھانکی کے ذریعے ہندوستان کے آئین کے 75 سال
|
*****
U.No:5505
ش ح۔ع س۔س ا
(Release ID: 2095230)
Visitor Counter : 13