قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 17 JAN 2025 6:59PM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ ہند ، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد ، گوہاٹی ہائی کورٹ میں مندرجہ ذیل ایڈیشنل ججوں کو مستقل ججوں کے طور پر مقرر کرتے ہوئے مسرت ہورہی ہے:

نمبر شمار

نام

تفصیلات

1.

جناب جسٹس کردک ایٹے، ایڈیشنل جج

گوہاٹی ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا۔

2.

جناب جسٹس مردول کمار کلیتا، ایڈیشنل جج

 

 

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 5346

 


(Release ID: 2093909) Visitor Counter : 13


Read this release in: English , Hindi , Tamil