بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
مرکزی وزیر جناب جیتن رام مانجھی نے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن (کے وی آئی سی) کے ذریعے چلائی جانے والی اسکیموں/پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
Posted On:
13 JAN 2025 5:47PM by PIB Delhi
بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجہ کی کمپنیوں (ایم ایس ایم ای) کی وزارت کے مرکزی وزیر جناب جیتن رام مانجھی نے ملک میں کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز (کے وی آئی) سیکٹر کی ترقی کے لیے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن (کے وی آئی سی) کے ذریعے چلائی جانے والی اسکیموں/پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ مرکزی وزیر نے ملک میں کے وی آئی سیکٹر کے فروغ کے لیے اسکیموں کے نفاذ پر مرکوز نقطہ نظر کے ذریعے کوششوں کو وسیع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
***************
(ش ح۔م م۔ش ت)
U:5167
(Release ID: 2092552)
Visitor Counter : 21