نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ ہند نے لوہڑی، مکر سنکرانتی، میگھ بیہو اور پونگل کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 12 JAN 2025 8:05PM by PIB Delhi

لوہڑی، مکر سنکرانتی، ماگھ بیہو اور پونگل کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

یہ تہوار، منفرد انداز میں ہمارے ملک کے متنوع منظرناموں میں منائے جاتے ہیں، فصل کی کٹائی کے موسم کا احترام کرنے کی ہماری قدیم روایت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ تہوار ثقافتی روایات کے خوبصورت تانے بانے کو ظاہر کرتے ہیں جو ہمارے بھارت کو واقعی غیر معمولی بناتی ہیں۔ خدا کرے کہ لوہڑی اور ماگھ بیہو کی مقدس شعاعیں تمام مشکلات کو دور کر دیں، مکر سنکرانتی کی اڑتی ہوئی پتنگیں ہمارے دلوں کو خوشیوں سے بھر دیں، اور پونگل کی روایتی مٹھاس جشن اور خوشی کے لمحات لے کر آئے۔

یہ تہواروں لامحدود خوشیوں لے کر آئیں، ہمیں اپنی روایات کو برقرار رکھنے اور ہر گھر میں امن اور خوشحالی لانے کی ترغیب دیں۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5132


(Release ID: 2092338) Visitor Counter : 18