نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 11 جنوری 2025 کو بنگلورو، کرناٹک کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ بنگلورو میں ریاستی پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسنز کی 25ویں قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
Posted On:
09 JAN 2025 11:34AM by PIB Delhi
بھارت کے نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ، 11 جنوری 2025 کو بنگلورو (کرناٹک) کے دورے پر رہیں گے۔
اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ کرناٹک کے بنگلورو میں ریاستی پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسنز کی 25ویں قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
***
ش ح۔ ک ا۔ ع ر
U NO 5020
(Release ID: 2091373)
Visitor Counter : 15