اقلیتی امور کی وزارتت
سکریٹری، اقلیتی امور کی وزارت نے آئی آئی ٹی دہلی کے مندوبین کے ساتھ میٹنگ کی
Posted On:
03 JAN 2025 5:05PM by PIB Delhi
سکریٹری، اقلیتی امور کی وزارت، ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے آج آئی آئی ٹی دہلی کے مندوبین کے ساتھ ایک میٹنگ کی تاکہ ڈبلیو اے ایم ایس آئی کے کام کاج پر ایک سائنسی مطالعہ کرنے اور وقف بورڈ کے منظم کام کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
*************
(ش ح ۔ا م/ج
U.No. 4826
(Release ID: 2089918)
Visitor Counter : 28