مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
سہ ماہی جولائی تا ستمبر 2024 کے لئے ‘‘انڈین ٹیلی کام سروسز پرفارمنس انڈیکیٹر رپورٹ’’
Posted On:
01 JAN 2025 5:17PM by PIB Delhi
ٹی آر اے وائی نے آج 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے "انڈین ٹیلی کام سروسز پرفارمنس انڈیکیٹر رپورٹ" جاری کی ہے ۔ یہ رپورٹ ہندوستان میں ٹیلی کام خدمات کا ایک وسیع تناظر فراہم کرتی ہے اور یکم جولائی 2024 سے 30 ستمبر 2024 تک کی مدت کے لیے ہندوستان میں ٹیلی کام خدمات کے ساتھ ساتھ کیبل ٹی وی ، ڈی ٹی ایچ اور ریڈیو براڈکاسٹنگ خدمات کے اہم پیرامیٹرز اور ترقی کے رجحانات کو پیش کرتی ہے ۔ جسےبنیادی طور پر خدمات فراہم کرنے والوں کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے۔
رپورٹ کا ایگزیکٹو خلاصہ منسلک ہے ۔ مکمل رپورٹ ٹرائی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ (www.trai.gov.in and under the link http://www. trai.gov.in/release-publication/reports/performance-indicators-reports).
لنک کے لیے یہاں کلک کریں۔
********
ش ح۔ش آ۔ج
(U: 4762)
(Release ID: 2089393)
Visitor Counter : 22