وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سبھی کو 2025 کی مبارکباد دی

Posted On: 01 JAN 2025 8:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب کو 2025 کی مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

‘‘2025 کی مبارکباد!

یہ سال سب کے لئے نئے مواقع، کامیابی اور بے پناہ خوشیاں لے کر آئے۔ سبھی کو اچھی صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔‘‘

***

ش ح۔ ک ا۔


(Release ID: 2089136) Visitor Counter : 30