کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

نومبر2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا انڈیکس


( بنیاد:2011-12=100)

Posted On: 31 DEC 2024 8:36PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی)کے مشترکہ انڈیکس میں نومبر 2023 کے انڈیکس کے مقابلے نومبر 2024 میں4.3فیصد (عارضی) کا اضافہ ہوا ہے۔نومبر 2024 میں کوئلہ ، ریفائنری پروڈکٹ ،اسٹیل، سیمنٹ، بجلی اور کھاد کی پیداوار میں مثبت اضافہ درج کیا گیا ہے۔ سالانہ اشاریہ جات ، ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات ضمیمہI اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہے۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں یعنی کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

اگست 2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو 1.5فیصد کمی واقع ہوئی  ہے۔ اپریل تا نومبر 2025-2024 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.2 فیصد (عارضی) ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) میں نومبر 2023 کے مقابلے میں نومبر 2024 میں 7.5فیصداضافہ  درج کیا گیا ۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے نومبر ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.4 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) میں نومبر  ، 2023 کے مقابلے میں نومبر   ، 2024 میں 2.1 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے نومبر ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں2.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس -قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں نومبر   ، 2023 کے مقابلے نومبر  ، 2024 میں1.9 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس -پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) میں نومبر  ، 2023 کے مقابلے میں نومبر  ، 2024 میں2.9 فیصدکا اضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر ، 2025-2024 کے دوران گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں2.7 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد -کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) میں نومبر ، 2023 کے مقابلے میں نومبر   ، 2024 میں2.0 فیصداضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر  2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل -اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) میں نومبر   ، 2023 کے مقابلے نومبر   ، 2024 میں4.8 فیصدکا اضافہ درج کیا گیا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر   ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں5.9 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ -سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) میں نومبر ، 2023 کے مقابلے میں نومبر  ، 2024 میں13.0فیصدکا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں3.1 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی -بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں نومبر ، 2023 کے مقابلے میں نومبر   ، 2024 میں 3.8 فیصدکیا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر  ، 2025-2024 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں5.3 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: ستمبر  ، 2024، اکتوبر 2024 اور نومبر 2024 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کی جاتی ہے /حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں جوڑ دیے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیاراسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ‘کولڈ رولڈ (سی آر) کوائل’کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئے اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: دسمبر 2024 کے لیے انڈیکس31 جنوری 2025 بروز جمعہ کو  جاری کیا جائےگا۔

ضمیمہ-1

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24

182.7

77.1

76.8

135.9

129.8

200.4

185.7

198.3

157.8

Apr-Nov 2023-24

162.5

77.0

76.1

133.7

131.9

194.8

178.9

201.2

154.4

Apr-Nov 2024-25*

172.9

75.2

76.9

137.4

134.0

206.3

184.5

211.8

160.9

* عارضی

 

شرح نمو(سال در سال کی بنیاد پر فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی ترقی

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24

11.8

0.6

6.1

3.6

3.7

12.5

8.9

7.1

7.6

Apr-Nov 2023-24

12.8

-0.2

5.4

5.0

6.3

14.8

10.1

7.7

8.7

Apr-Nov 2024-25*

6.4

-2.4

1.1

2.7

1.6

5.9

3.1

5.3

4.2

* عارضی

شرح نمو(سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ- II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Nov-23

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.6

156.5

176.3

150.4

Dec-23

204.3

77.4

79.5

145.0

137.5

206.7

191.9

181.6

161.2

Jan-24

219.6

78.8

79.3

135.9

135.0

217.8

192.2

197.2

165.4

Feb-24

212.1

73.5

74.5

132.5

113.3

202.9

194.3

187.2

157.7

Mar-24

256.0

78.9

79.3

147.0

116.6

219.8

219.4

204.2

175.0

Apr-24

173.3

76.3

74.8

137.9

117.8

210.0

192.3

212.0

161.7

May-24

184.7

77.9

78.7

141.8

135.9

209.7

190.6

229.3

168.2

Jun-24

186.4

74.4

75.8

134.1

134.0

204.0

198.5

222.8

163.7

Jul-24

163.0

76.6

78.0

143.3

138.8

205.1

174.6

220.2

162.8

Aug-24

138.2

75.7

77.4

134.0

137.5

206.6

177.4

212.3

156.3

Sep-24*

151.8

72.0

75.8

134.1

134.8

201.5

178.2

206.9

155.3

Oct-24*

186.0

74.6

79.3

135.5

136.9

211.8

187.2

207.8

162.2

Nov-24*

199.6

73.9

75.7

138.4

136.2

201.8

176.9

183.0

156.8

* عارضی

 

شرح نمو (فی صد میں سالانہ بنیاد)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی ترقی

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Nov-23

10.9

-0.4

7.5

12.4

3.3

9.7

-4.7

5.8

7.9

Dec-23

10.8

-1.0

6.7

4.1

5.9

8.3

3.8

1.2

5.1

Jan-24

10.6

0.6

5.5

-4.3

-0.6

9.2

4.1

5.7

4.2

Feb-24

11.6

7.9

11.2

2.6

-9.5

9.4

7.8

7.6

7.1

Mar-24

8.7

2.1

6.3

1.6

-1.3

7.5

10.6

8.6

6.3

Apr-24

7.5

1.7

8.6

3.9

-0.8

9.8

0.2

10.2

6.9

May-24

10.2

-1.1

7.5

0.5

-1.7

8.9

-0.6

13.7

6.9

Jun-24

14.8

-2.6

3.3

-1.5

2.4

6.3

1.8

8.6

5.0

Jul-24

6.8

-2.9

-1.3

6.6

5.3

7.0

5.1

7.9

6.3

Aug-24

-8.1

-3.4

-3.6

-1.0

3.2

4.1

-2.5

-3.7

-1.5

Sep-24*

2.6

-3.9

-1.3

5.8

1.9

1.6

7.2

0.5

2.4

Oct-24*

7.8

-4.8

-1.2

5.2

0.4

5.2

3.1

2.0

3.7

Nov-24*

7.5

-2.1

-1.9

2.9

2.0

4.8

13.0

3.8

4.3

* عارضی

سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال کے مقابلے میں کیاگیا ہے۔

 

**********

ش ح۔ ف خ

U:4729


(Release ID: 2089122) Visitor Counter : 19


Read this release in: English , Hindi