وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

نومبر 2024 (مالی سال 2024-25) تک بھارت سرکار کے کھاتوں کا ماہانہ جائزہ

Posted On: 31 DEC 2024 4:08PM by PIB Delhi

 نومبر 2024 تک بھارت سرکار کے ماہانہ کھاتے کو یکجا کرکے رپورٹ شائع کی گئی ہے۔ جھلکیاں ذیل میں دی گئی ہیں: -

بھارت سرکار کو نومبر 2024 تک کل وصولیوں کا 18,94,408 کروڑ روپے (اسی بجٹ تخمینہ 2024-25 کا 59.1 فیصد) موصول ہوئے ہیں جس میں 14,43,435 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو (مرکز کو خالص) ، 4،27،020 کروڑ روپے نان ٹیکس ریونیو اور 23،953 کروڑ روپے کی نان ڈیٹ کیپیٹل وصولیاں شامل ہیں۔

بھارت سرکار کے ذریعہ کل خرچ 27,41,002 کروڑ روپے (اسی بجٹ تخمینہ 2024-25 کا 56.9 فیصد) ہے، جس میں سے 22،27،502 کروڑ روپے ریونیو اکاؤنٹ اور 5،13،500 کروڑ روپے کیپٹل اکاؤنٹ پر ہیں۔ کل محصولاتی اخراجات میں سے 6,58,494 کروڑ روپے سود کی ادائیگی اور 2,79,211 کروڑ روپے بڑی سبسڈی کی مد میں ہیں۔

***

U. No. 4714

(ش ح ۔ ع ا)


(Release ID: 2089113) Visitor Counter : 22


Read this release in: English , Hindi