لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

لوک سبھا کے اسپیکر نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 DEC 2024 6:38PM by PIB Delhi

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج نئی دہلی میں واقع نگم بودھ گھاٹ پر  سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001N61L.jpg

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا ، 28 دسمبر 2024 کو دہلی میں واقع نگم بودھ گھاٹ پر سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:4655


(ریلیز آئی ڈی: 2088632) وزیٹر کاؤنٹر : 56