وزیراعظم کا دفتر
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 DEC 2024 8:17PM by PIB Delhi
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندربابو نائیڈو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندربابو نائیڈو @ncbn نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@AndhraPradeshCM ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4567
(ریلیز آئی ڈی: 2088000)
وزیٹر کاؤنٹر : 76
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada