وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
25 DEC 2024 9:10AM by PIB Delhi
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے "ایکس" پر پوسٹ کیا:
’’ سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت ۔ انہوں نے ایک مضبوط، خوشحال اور خود کفیل بھارت کی تعمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ ان کا نظریہ اور مشن وکست بھارت کے عزم میں مسلسل قوت فراہم کرتا رہے گا۔‘‘
************
ش ح ۔ ش ار ۔ م ص
(U:4546)
(Release ID: 2087788)
Visitor Counter : 17
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam