پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 DEC 2024 5:50PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن مانجھی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن مانجھی نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
* * * *
ش ح۔م م ۔ع د
U-NO: 4487