محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس نمبرز - نومبر، 2024

Posted On: 23 DEC 2024 1:44PM by PIB Delhi

زرعی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس(سی پی آئی-اے ایل) اور دیہی مزدوروں کے لئے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی-آر ایل) (بیس:1986-87=100) دونوں  میں نومبر 2024 میں 5 پوائنٹس کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور اس طرح سے یہ دونوں بالترتیب 1320 اور 1331 کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

ماہ نومبر، 2024 کے لیے سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی –آر ایل پر مبنی سال بہ سال مہنگائی کی شرحیں بالترتیب 5.35فیصد اور 5.47فیصد ریکارڈ کی گئیں، جو کہ نومبر 2023 میں 7.37فیصد اور 7.13فیصد تھیں۔ متعلقہ اعداد و شمار اکتوبر 2024 کے لیے سی پی آئی-اے ایل کے لیے 5.96فیصد اور 6.00 فیصد کے لیے سی پی آئی-آر ایل تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ZMC4.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DADV.jpg

آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (جنرل اور گروپ وار):

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدور

 

اکتوبر، 2024

نومبر، 2024

اکتوبر، 2024

نومبر، 2024

جنرل انڈیکس

1315

1320

1326

1331

خوراک

1260

1265

1267

1272

پین، سپاری وغیرہ

2079

2086

2088

2095

ایندھن اور لائٹ

1370

1375

1361

1366

کپڑے ، بسترے اور جوتے

1319

1326

1381

1389

متفرقات

1368

1373

1369

1374

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003T75W.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004PFC9.jpg

****

ش ح۔م م ۔ع د

U-NO: 4463


(Release ID: 2087251) Visitor Counter : 19


Read this release in: English , Hindi , Marathi