بھاری صنعتوں کی وزارت
الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز
Posted On:
20 DEC 2024 5:32PM by PIB Delhi
بھاری صنعتوں اور فولاد کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواسا ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بھاری صنعتوں کی وزارت(ایم ایچ آئی) ہندوستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کو اپنانے کو فروغ دے رہی ہے۔ 29 ستمبر 2024 کو، ایم ایچ آئی نے ای وی کو اپنانے میں تیزی لانے، چارجنگ انفراسٹرکچر قائم کرنے اور ملک میں ای وی مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریوولیوشن ان انوویٹو وہیکل اینہانسمنٹ(پی ایم ای-ڈرائیو) اسکیم سے متعارف کرایا ہے۔ اس اسکیم کا دو سال کی مدت کے لیے 10,900 کروڑ کا بجٹ ہے۔ کل مختص بجٹ میں سے 2,000 کروڑ روپے الیکٹرک وہیکل پبلک چارجنگ اسٹیشنز(ای وی پی سی ایس) کی تنصیب کے لیے رکھے گئے ہیں۔
مزید، بجلی کی وزارت(ایم او پی) نے 17 ستمبر 2024 کو "الیکٹرک وہیکل چارجنگ انفراسٹرکچر 2024 کی تنصیب اور آپریشن کے لیے رہنما خطوط" جاری کیے ہیں، جس میں ملک میں منسلک اور انٹرآپریبل الیکٹرک وہیکلز (ای وی) چارجنگ انفراسٹرکچر نیٹ ورک بنانے کے لیے معیارات اور پروٹوکول کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ .
بجلی کی وزارت سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ملک میں 25,202 ای وی پی سی ایس نصب ہیں۔ ای وی پی سی ایس کی ریاست/یوٹی کے حساب سے انسٹال کردہ نمبر ضمیمہ -I میں دیئے گئے ہیں۔
بجلی کی وزارت سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں 271 ای وی پی سی ایس نصب ہیں۔ نصب شدہ ای وی پی سی ایس کا ضلع وار نمبر ضمیمہ-II میں دیئے گئے ہیں۔
نیتی آیوگ سے موصولہ معلومات کے مطابق، چارجنگ انفراسٹرکچر کی ضرورت الیکٹرک گاڑیوں کی ساخت، چلانے کی وضع، خطہ اور جغرافیہ، شہر کاری کے وضع، ای وی کی ٹیکنالوجی اور چارجنگ آلات کی ٹیکنالوجی پر منحصر ہے۔ چونکہ، یہ تمام عوامل اب بھی تیار ہو رہے ہیں، اس لیے ای ویز کی ایک مخصوص تعداد کے لیے درکار چارجنگ پوائنٹس کی تعداد پر کوئی عالمی اتفاق رائے نہیں ہے۔
ضمیمہ-1
ریاست / مرکز کے لحاظ سے نصب ای وی پبلک چارجنگ اسٹیشنز (ای وی پی سی ایس)
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ای وی پی سی ایس کی تعداد
|
1
|
کرناٹک
|
5765
|
2
|
مہاراشٹر
|
3728
|
3
|
اتر پردیش
|
1989
|
4
|
دہلی
|
1941
|
5
|
تمل ناڈو
|
1413
|
6
|
کیرالہ
|
1212
|
7
|
راجستھان
|
1129
|
8
|
گجرات
|
992
|
9
|
تلنگانہ
|
956
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
903
|
11
|
مغربی بنگال
|
763
|
12
|
ہریانہ
|
709
|
13
|
آندھرا پردیش
|
601
|
14
|
پنجاب
|
593
|
15
|
اوڈیشہ
|
488
|
16
|
بہار
|
347
|
17
|
آسام
|
276
|
18
|
چھتیس گڑھ
|
271
|
19
|
جھارکھنڈ
|
256
|
20
|
اتراکھنڈ
|
177
|
21
|
جموں و کشمیر
|
159
|
22
|
گوا
|
137
|
23
|
ہماچل پردیش
|
106
|
24
|
تریپورہ
|
50
|
25
|
منی پور
|
46
|
26
|
میگھالیہ
|
43
|
27
|
پڈوچیری
|
41
|
28
|
اروناچل پردیش
|
41
|
29
|
ناگالینڈ
|
28
|
30
|
چندی گڑھ
|
13
|
31
|
میزورم
|
12
|
32
|
یو ٹی دمن اور دیو اور دادر و ناگر حویلی
|
6
|
33
|
سکم
|
5
|
34
|
انڈمان اور نکوبار
|
4
|
35
|
لکشدیپ
|
1
|
36
|
لداخ
|
1
|
کل ای وی پی سی ایس (تعداد)
|
25,202
|
ضمیمہ-2
چھتیس گڑھ میں ضلع وار نصب ای وی پبلک چارجنگ اسٹیشنز (ای وی پی سی ایس)
نمبر شمار
|
ضلع کا نام
|
ای و پی سی ایس کی تعداد
|
1
|
رائے پور
|
57
|
2
|
بلاسپور
|
28
|
3
|
راج ناندگاؤں
|
24
|
4
|
درگ
|
19
|
5
|
سرگوجا
|
15
|
6
|
جنجگیر- چمپا
|
13
|
7
|
کوربا
|
11
|
8
|
مہاسمنڈ
|
10
|
9
|
بلود
|
9
|
10
|
دھمتری
|
9
|
11
|
جش پور
|
9
|
12
|
رائے گڑھ
|
9
|
13
|
بیم تارا
|
8
|
14
|
منگیلی
|
6
|
15
|
سورج پور
|
6
|
16
|
بلودابازار-بھٹاپارہ
|
5
|
17
|
بلرام پور
|
5
|
18
|
اتر بستر کانکر
|
5
|
19
|
بستر
|
4
|
20
|
کوریا
|
3
|
21
|
دکشن بستر دنتے واڑہ
|
2
|
22
|
کبیردھام (کواردھا)
|
2
|
23
|
کونڈاگاؤں
|
2
|
24
|
نارائن پور
|
2
|
25
|
سکما
|
2
|
26
|
بیجاپور
|
1
|
27
|
گڑیابند
|
1
|
28
|
کبیر دھام
|
1
|
29
|
کانکر
|
1
|
30
|
مانیندر گڑھ چرمیری بھرت پور
|
1
|
31
|
سارنگڑھ بلی گڑھ
|
1
|
ای وی پی سی ایس کی کل تعداد
|
271
|
*****
ش ح۔ش ت ۔ ج
UNO-4377
(Release ID: 2086566)
Visitor Counter : 56