سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: ٹرانس جینڈر کے لیے گریمہ گریہہ

Posted On: 18 DEC 2024 2:23PM by PIB Delhi

سماجی انصاف  اور تفویضِ اختیارات کے مرکزی وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ پورے ملک میں 18 گریمہ گریہہ فعال ہیں اور کوئی بھی گریمہ گریہہ بند نہیں کیا گیا ہے۔ ذیلی اسکیم ‘‘ ٹرانس جینڈر افراد کی فلاح و بہبود کے لیے جامع بحالی کی مرکزی سیکٹر اسکیم ’’  کے تحت ریاست  کے لحاظ سے  فعال گریمہ گریہہ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

گریمہ گریہہ کی تعداد

1.

دلّی

1

2.

اڈیشہ

1

3.

تمل ناڈو

1

4.

بہار

1

5.

مہاراشٹر

3

6.

چھتیس گڑھ

1

7.

گجرات

1

8.

راجستھان

1

9.

مغربی بنگال

2

10.

آندھرا پردیش

1

11.

آسام

1

12.

کرناٹک

1

13.

پنجاب

1

14.

مدھیہ پردیش

1

15.

اتر پردیش

1

 

 

اس کے علاوہ ، گریمہ گریہہ میں مقیم ٹرانس جینڈر مستفیدین کی ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

گریمہ گریہہ میں مقیم ٹرانس جینڈر کی تعداد

1.

دلّی

25

2.

اڈیشہ

25

3.

تمل ناڈو

20

4.

بہار

43

5.

مہاراشٹر

72

6.

چھتیس گڑھ

35

7.

گجرات

23

8.

راجستھان

25

9.

مغربی بنگال

27

10.

آندھرا پردیش

25

11.

آسام

25

12.

کرناٹک

26

13.

پنجاب

25

14.

مدھیہ پردیش

7

15.

اتر پردیش

11

میزان

414

 

 

ٹرانس جینڈر افراد کی فلاح و بہبود کے لیے جامع بحالی کی مرکزی سیکٹر اسکیم کے تحت ہر گریمہ گریہہ کے لیے جاری کردہ اور استعمال شدہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

جاری  کردہ اور استعمال کیا گیا فنڈ

1.

گریمہ گریہہ ، دلّی

63,12,373

2.

گریمہ گریہہ اڈیشہ

57,93,572

3.

گریمہ گریہہ تمل ناڈو

38,93,815

4.

گریمہ گریہہ بہار

58,80,300

5.

گریمہ گریہہ  تھانے، مہاراشٹر

60,34,462

6.

گریمہ گریہہ نوی ممبئی مہاراشٹر

54,91,586

7.

گریمہ گریہہ پنویل، مہاراشٹر

42,37,003

8.

گریمہ گریہہ چھتیس گڑھ

56,03,503

9.

گریمہ گریہہ گجرات

54,04,463

10.

گریمہ گریہہ راجستھان

59,27,509

11.

گریمہ گریہہ کولکاتہ، مغربی بنگال

57,33,665

12.

گریمہ گریہہ  کولکاتہ، مغربی بنگال

46,89,530

13.

گریمہ گریہہ آندھرا پردیش

5,02,000

14.

گریمہ گریہہ آسام

5,02,000

15.

گریمہ گریہہ کرناٹک

5,02,000

16.

گریمہ گریہہ پنجاب

5,02,000

 

 

قومی صحت اتھارٹی ( این ایچ اے )  کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت ( ایم او یو )  پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ این ایچ اے کی آیوشمان بھارت اسکیم کو ‘‘پسماندہ افراد اور روزگار کے اداروں کے لیے مدد ( اسمائل ) ’’  اسکیم کے ساتھ مربوط کیا جا سکے تاکہ ٹرانس جینڈر افراد کو پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت صحت کی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

 

*********

( ش ح ۔ ش م   ۔ ع ا )

U.No. 4211


(Release ID: 2085630) Visitor Counter : 14


Read this release in: English , Hindi , Punjabi