دیہی ترقیات کی وزارت
دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیا یوجنا - ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے مستفدین
Posted On:
17 DEC 2024 4:11PM by PIB Delhi
دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیہ یوجنا (ڈی ڈی یو-جی کے وائی ) کے تحت، 65فیصد امیدواروں کو تربیت مکمل کرنے کے بعد روزگار فراہم ہوا ہے۔ مالی سال 2014-15 سے کل 16,90,046 امیدواروں کو تربیت دی گئی ہے اور نومبر 2024 تک 10,97,265 امیدواروں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔
ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے تحت، اس شعبے میں جہاں تربیت دی گئی ہے وہاں روزگار ملنا لازمی نہیں ہے۔ تاہم، سرفہرست 15 شعبے جن کے تحت تربیت دی گئی تھی وہ تقرریوں کے ساتھ ذیل میں دی گئی ہیں
:
شمار نمبر .
|
شعبہ
|
تربیت یافتگان
|
روزگار حاصل کرنے والوں کی تعداد
|
1
|
TEXTILES
|
370844
|
180581
|
2
|
IT-ITES
|
241218
|
141542
|
3
|
APPAREL MADEUPS AND HOME FURNISHINGS
|
207024
|
132805
|
4
|
RETAIL
|
225241
|
124957
|
5
|
TOURISM & HOSPITALITY
|
145122
|
83265
|
6
|
HEALTHCARE
|
114303
|
62966
|
7
|
ELECTRONICS
|
91984
|
51599
|
8
|
LOGISTICS
|
72698
|
45698
|
9
|
CONSTRUCTION
|
64248
|
34202
|
10
|
TELECOM
|
54514
|
30804
|
11
|
BFSI
|
44425
|
21398
|
12
|
AUTOMOTIVE
|
37068
|
19909
|
13
|
MANAGEMENT, ENTREPRENEURSHIP AND PROFESSIONAL SKILLS
|
35690
|
18802
|
14
|
CAPITAL GOODS
|
18351
|
9956
|
15
|
BEAUTY & WELLNESS
|
11397
|
6553
|
ڈی ڈی یو –جی کے وائی رہنما خطوط تربیت کی لاگت اور جائزے کی ، پوسٹ پلیسمنٹ سپورٹ، ریٹینشن سپورٹ، کیریئر پروگریشن سپورٹ کے ذریعے امیدواروں کو مختلف مالی فائدے فراہم کرتے ہیں۔ ۔ اس کے علاوہ، ایلومنائی سپورٹ اور مائیگریشن سپورٹ سینٹرز بھی طویل مدتی روزگار کے استحکام کے لیے سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ڈی ڈی یو –جی کے وائی کے تحت امیدواروں کو فراہم کی جانے والی مختلف امدادی سہولیات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔
ڈی ڈی یو-جی کے وائی رہنما خطوط درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لیے 50فیصد فنڈز مختص کرنے کے لیے سہولت فراہم کرتے ہیں۔ اور ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے تحت، 15فیصد اقلیتوں، 5فیصد معذور افراد اور 33فیصد خواتین کو شامل کیا جانا لازمی ہے۔ خواتین، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور معذور افراد کی ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے تحت پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران سے مستفید ہونے والوں کی تعداد
مالی سال
|
خواتین
|
درج فہرست ذات
|
درج فہرست قبائل
|
معذور افراد
|
تربیت یافتگان
|
روز گار حاصل کرنے والوں کی تعداد
|
تربیت یافتگان
|
روز گار حاصل کرنے والوں کی تعداد
|
تربیت یافتگان
|
روز گار حاصل کرنے والوں کی تعداد
|
تربیت یافتگان
|
روز گار حاصل کرنے والوں کی تعداد
|
2021-22
|
58443
|
26040
|
35917
|
16092
|
20049
|
9414
|
352
|
142
|
2022-23
|
133124
|
91726
|
78112
|
52161
|
42811
|
30524
|
1260
|
507
|
2023-24
|
121927
|
93361
|
72131
|
56085
|
31940
|
25090
|
1102
|
641
|
2024-25 till Nov'24
|
39256
|
29209
|
20984
|
16671
|
12276
|
8539
|
442
|
246
|
Total
|
352750
|
240336
|
207144
|
141009
|
107076
|
73567
|
3156
|
1536
|
مالی سال 2014-15 سے لے کر نومبر، 2024 تک 10,97,265 امیدواروں کو ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے تحت روزگار فراہم کیا گیا ہے۔ اس کے اثرات سے متعلق مطالعہ شروع کیا گیا ہے اور یہ جاری ہے۔
فریقین کے تجربات اور تجاویز کی بنیاد پر دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیہ یوجنا 2.0 کے لیے اسکیم کے رہنما اصول بنائے گئے ہیں۔ ڈی ڈی یو-جی کے وائی 2.0 کے تحت درج ذیل اقدامات کو شامل کیا گیا ہے:
- تقرری کی مدت میں کم از کم 3 ماہ سے 6 ماہ تک اضافہ
- تربیتی گروپوں پر مبنی منصوبوں کی فنڈنگ
- تربیت حاصل کرنے کے بعد 12 مہینوں تک ملازمت کرنے والے افراد کو دوبارہ اور نئے سرے سے ہنر مند بنانا۔
- اختراعی منصوبوں کے لیے الگ سے 5فیصد رقم
- ہنر مندی کے قرض کی فراہمی - اعلیٰ سطح کی تربیت فراہم کرنے والی ایجنسیوں کی فہرست۔
- تربیت اور روزگار کی خاطر ایک پروجیکٹ کے طور پر کام کرنے کے لیے سیلف ہیلپ گروپس اور ان کے فیڈریشن کے تربیت یافتہ افراد کے لیے گنجائش پیدا کرنا ۔
ضمیمہ-I
ڈی ڈی یو-جی کے وائی کے تحت امیدواروں کو فراہم کی جانے والی امدادی سہولت کی تفصیلات:
Sl. No.
|
Item
|
3 months (576 hr)
|
6 months (1152 hr)
|
9 month (1728 hr)
|
12 month (2304 hr)
|
Common Costs for Residential / Non Residential courses
|
1
|
Total Training Cost per candidate
|
A
|
Category I @ Rs. 49.00 per hour
|
28,224.00
|
56,448.00
|
84,672.00
|
112,896.00
|
B
|
Category II @ Rs. 42.00 per hour
|
24,192.00
|
48,384.00
|
72,576.00
|
96,768.00
|
C
|
Category III @ Rs. 35.10 per hour
|
20,217.60
|
40,435.20
|
60,652.80
|
80,870.40
|
2
|
Special Area allowances @ additional 10% of S. No. 1, in case training centre is located in Special Areas.
|
انہیں مخصوص علاقے قرار دیا گیا ہے
|
(i) شمال مشرقی ریاستیں ،آسام، اروناچل پردیش ، میگھالیہ، منی پور، میزورم، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ
|
(ii) جموں وکشمیر ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ
|
(iii) انڈمان و نیکوبارجزائر، لکشدیپ جزائر
|
(iv)وہ ضلع جن کی وزارت داخلہ کی جانب سے کارروائی سے متعلق جامع منصوبے کے تحت بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ اضلاع کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے
|
A
|
Category I @ Rs. 49.00 per hour
|
2,822.40
|
5,644.80
|
8,467.20
|
11,289.60
|
B
|
Category II @ Rs. 42.00 per hour
|
2,419.20
|
4,838.40
|
7,257.60
|
9,676.80
|
C
|
Category III @ Rs. 35.10 per hour
|
2,021.76
|
4,043.52
|
6,065.28
|
8,087.04
|
3
|
Uniform (1 set for trainings less than or equal to 6 months and 2 sets for more months)
|
1,270
|
1,270
|
2,540
|
2,540
|
4
|
Post Placement Support (provided to Candidates through PIAs)
|
A
|
Within District of Domicile (Rs 1270 per month for 2 months)
|
2,540
|
2,540
|
2,540
|
2,540
|
B
|
Within State of Domicile (Rs 1270 per month for 3 months)
|
3,810
|
3,810
|
3,810
|
3,810
|
C
|
Outside State of Domicile (Rs 1270 per month for 6 months)
|
7,620
|
7,620
|
7,620
|
7,620
|
5
|
Boarding & Lodging cost for Residential Courses
|
A
|
X category cities @ Rs.375 per day
|
33,750
|
67,500
|
101,250
|
135,000
|
B
|
Y category cities @ Rs.315 per day
|
28,350
|
56,700
|
85,050
|
113,400
|
C
|
Z category cities @ Rs.250 per day
|
22,500
|
45,000
|
67,500
|
90,000
|
D
|
Other places (includes all Rural areas) @ Rs.220 per day
|
19,800
|
39,600
|
59,400
|
79,200
|
6
|
Food and Transport cost per candidate for Non Residential Courses
|
11,700
|
23,400
|
35,100
|
46,800
|
7
|
One-time Travel Cost upto a maximum Rs.4500 per candidate or as per actual, whichever is lower.
|
4,500
|
4,500
|
4,500
|
4,500
|
یہ اطلاع دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح ۔ ا ع خ۔ ا ک م
U:4172
(Release ID: 2085379)
|