بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمنٹ سوال:- ساحلی جہاز رانی کے  ٹریفک میں اضافہ

Posted On: 17 DEC 2024 3:41PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی کہ ساحلی شپنگ ٹریفک میں پچھلے تین سالوں میں تقریباً 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  گزشتہ تین سالوں میں بڑی اور چھوٹی  بندرگاہوں کے لیے ساحلی جہاز رانی کی ٹریفک کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

گزشتہ تین سالوں میں ساحلی جہاز رانی کی ٹریفک (ایم ایم ٹی پی اے)

Year

2021-22

2022-23

2023-24

کل (ایم ایم ٹی پی اے )

133

151

162

*MMTPA = Million Metric Tonnes per Annum

حکومت نے (2017) VOCPA ، (2019) ChPA ، JNPA(2021) اور MbPA( (2024-25  میں خصوصی ساحلی برتھیں تعمیر کی ہیں۔ پارا دیپ اور ہلدیہ بندرگاہوں پر ساحلی برتھوں کی میکانائزیشن کا کام شروع کیا گیا ہے۔

میری ٹائم امرت کال وژن 2047 کے مطابق، حکومت ملک میں ساحلی کارگو کی نقل و حمل کو 1300 ایم ٹی پی اے  تک بڑھانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا م ۔خ م 

U. No. 4164


(Release ID: 2085360) Visitor Counter : 7


Read this release in: English , Hindi