وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

ایس اے ایس سی آئی  اسکیم

Posted On: 16 DEC 2024 4:16PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ سیاحت کی وزارت نے ’ سرمایہ جاتی سرمایہ کاری کے واسطے ریاستوں کے لیے خصوصی امداد – عالمی پیمانے پر مشہور سیاحتی مراکز کی ترقی‘ کے لیے آپریشنل رہنما خطوط جاری کیے، جس کا مقصد ملک میں مشہور سیاحتی مراکز کو جامع طور پر تیار کرنا، عالمی سطح پر ان کی برانڈنگ اور مارکیٹنگ کرنا ہے۔ اس کوشش کی نمایاں خصوصیات میں سیاحتی تجربے کو فروغ دینا، شارٹ لسٹ کی گئی تجاویز کے لیے فنڈز فراہم کرنا، ٹورسٹ ویلیو چین کے تمام نکات کو مضبوط بنانا، ڈیزائن اور ترقی کے لیے معیار کی مہارت کا استعمال، پائیدار آپریشنز اور دیکھ بھال وغیرہ شامل ہیں۔ منصوبوں کو متعلقہ ریاستی حکومتوں کی طرف سے پیش کردہ پروجیکٹ کی تجاویز، مقررہ پیمانوں پر اس کی جانچ، علاقائی تقسیم وغیرہ کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کو متعلقہ ریاستی حکومتوں کے  ذریعہ نافذ اور انتظام وانصرام کیا جائے  گا۔ اس اسکیم میں وزارت خزانہ کی طرف سے ملک کی23 ریاستوں میں3295.76 کروڑ روپے کی رقم میں سیاحت سے متعلق کل 40 پروجیکٹوں کی منظوری دی گئی ہے، جن کی تفصیلات ضمیمہ فراہم کی گئی ہیں۔

 ضمیمہ

ایس اے ایس سی آئی پروجیکٹ کی فہرست: -

 

نمبر شمار

ریاستیں

پروجیکٹ کے نام

رقم

(کروڑ روپے میں)

 

 

 

آندھرا پردیش

گنڈی کوٹا - قلعہ اور گھاٹی کا تجربہ

77.91

 

اکھنڈہ گوداوری: (ہیولاک برج اور پشکر گھاٹ)، راجمہندرا ورم

94.44

 

 

اروناچل پردیش

سیانگ ایڈونچر اور ایکو- ریٹریٹ، پاسی گھاٹ

46.48

 

 

آسام

آسام  ریاستی چڑیا گھر اور بوٹینیکل گارڈن، گوہاٹی

97.12

 

شیو ساگر میں رنگ گھر کی خوبصورتی

94.76

 

 

بہار

متسیگندھا جھیل، سہرسہ کی ترقی

97.61

 

کرم چیٹ ایکو -ٹورازم اینڈ ایڈونچر ہب

49.51

 

 

چھتیس گڑھ

چتروتپالا فلم سٹی کی ترقی

95.79

 

قبائلی اور ثقافتی کنونشن سینٹر کی ترقی

51.87

 

 

گوا

چھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم، پونڈا۔

97.46

 

مجوزہ ٹاؤن اسکوائر، پووریم

90.74

 

  • 7.

گجرات

کیرلی (موکرساگر)، پوربندر میں ماحولیاتی سیاحت کی منزل

99.50

 

خیموں کا شہر اور کنونشن سینٹر، ڈھورڈو

51.56

 

 

جھارکھنڈ

تلیا، کوڈرما کی ماحولیاتی سیاحت کی ترقی

34.87

 

 

کرناٹک

روریچ اور دیویکا رانی اسٹیٹ ٹاٹاگونی، بنگلورو میں ماحولیاتی سیاحت اور ثقافتی مرکز

99.17

 

ساوادتی یالمماگوڈا، بیلگاوی کی ترقی

100.00

 

 

کیرالہ

اشٹامودی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی تفریحی مرکز، کولم

59.71

 

سرگالیا: مالابار کے ثقافتی کی اہمیت کی حامل مقامات کا عالمی گیٹ وے

95.34

 

 

مدھیہ پردیش

اورچھا ایک قرون وسطی کی شان

99.92

 

بھوپال میں ایم آئی سی ای کے لیے بین الاقوامی کنونشن سینٹر

99.38

 

 

مہاراشٹر

سابقہ آٓئی این ایس گلدار  زیر آ ب میوزیم، مصنوعی چٹان، اور سب میرین ٹورازم، سندھو درگ

46.91

 

ناسک میں "رام-کل پتھ" کی ترقی

99.14

 

 

منی پور

لوکٹک جھیل کا تجربہ

89.48

 

 

میگھالیہ

شیلانگ کے ماو خانو میں ایم آئی سی ای انفراسٹرکچر

99.27

 

امیم جھیل، شیلانگ کی دوبارہ ترقی

99.27

 

  • 15.

اوڈیشہ

ہیراکڈ کی ترقی

99.90

 

ستکوسیا کی ترقی

99.99

 

 

پنجاب

ہیریٹیج اسٹریٹ، ایس بی ایس نگر کی ترقی

53.45

 

 

راجستھان

عنبر-نہر گڑھ اور آس پاس کے علاقے، جے پور کی ترقی

49.31

 

جل محل، جے پور کی ترقی

96.61

 

 

سکم

اسکائی واک، بھلی ڈھنگا، یانگانگ، نمچی

97.37

 

ناتھولا کا سرحدی تجربہ

68.19

 

  • 19.

تمل ناڈو

مملا پورم میں ننداونم ہیریٹیج پارک

99.67

 

اوٹی کے دیوالا میں  گارڈن آف فاورس

70.23

 

 

تلنگانہ

رامپا ریجن پائیدار ٹورازم سرکٹ

73.74

 

سومسیلا فلاح و بہبود اور روحانی اعتکاف نالمالا

68.10

 

  • 21.

تریپورہ

بندوار، گومتی میں 51 شکتی پیٹھس پارک

97.70

 

 

اتر پردیش

بٹیشور، ضلع آگرہ کی ترقی

74.05

 

انٹیگریٹڈ بدھسٹ ٹورازم ڈیولپمنٹ، شراوستی

80.24

 

 

اتراکھنڈ

مشہور شہر رشی کیش: رافٹنگ بیس اسٹیشن

100.00

 

کل

3295.76

 

***

(ش ح۔ ش م۔ش ت)

U:4094


(Release ID: 2084988) Visitor Counter : 13


Read this release in: English , Hindi , Punjabi