یو پی ایس سی
یو پی ایس سی نے بھارتی اقتصادی خدمت اور بھارتی شماریاتی خدمات کے امتحانات، 2024 کا حتمی نتیجہ جاری کیے
Posted On:
12 DEC 2024 5:56PM by PIB Delhi
اکیس سےتیئس جون، 2024 تک یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ انڈین اکنامک سروس اور انڈین شماریاتی سروس امتحانات، 2024 کے تحریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر، اس کے بعد دسمبر 2024 میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے منعقد کیےگئے انٹرویوز، ترتیب اورمیرٹ کے مطابق انڈین اکنامک سروس اور انڈین شماریاتی سروس میں ان امیدواروں میں سے جن کی تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے ان کی فہرست ضمیمہ ایک اورضمیمہ دو میں منسلک ہیں۔
2. حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-
سروس
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
انڈین اکنامک سروس
|
07
|
02
|
04
|
03
|
02
|
18
|
ہندوستانی شماریاتی سروس
|
16
|
03
|
07
|
05
|
02
|
33
بشمول 01 پی ڈبلیو پی-2،01 پی ڈبلیو بی ڈی-3 موجودہ بھرتی سال اور01 پی ڈبلیو بی ڈی-4اینڈ5(بیک لاگ)
|
3. انڈین اکنامک سروس اور انڈین شماریاتی سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:
سروس
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
انڈین اکنامک سروس
|
07
بشمول 01 او بی سی ان جنرل اسٹڈیز
|
02
|
04
|
03
|
02
|
18
|
ہندوستانی شماریاتی سروس
|
14*
بشمول 01 ای ڈبلیو ایس اینڈ04 او بی سی ان جنرل اسٹنڈرڈ
|
03
|
07
|
05
|
02
|
31*
|
* پی ڈبلیو بی ڈی -2اور پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے، 02 اسامیاں خالی رکھی گئی ہیں اور 01 بیک لاگ اسامی کو ایک معذور شخص کے علاوہ کسی اور شخص کے ذریعہ ڈی اوپی ٹیز کے او ایم 36035/2/2017- ای ایس ٹی ٹی .(آر ای ایس ) بتاریخ 15-01-2018کے مطابق پُر کیا گیا ہے۔
4. تقرریاں موجودہ قوانین اور دستیاب اسامیوں کی تعداد کے مطابق جانچ پڑتال کے سخت عمل کے ذریعہ کی جائیں گی۔
5. تجویز کردہ امیدواروں کے درج ذیل رول نمبر کے نتائج عارضی ہیں:
انڈین اکنامک سروس (04)
0570113
|
0871252
|
1070175
|
1970094
|
|
ہندوستانی شماریاتی سروس (04)
0280035
|
0880081
|
0880186
|
2680070
|
6. جن امیدواروں کا نتیجہ عارضی رکھا گیا ہے ان کے لیے تقررنامے اس وقت جاری نہیں کیے جائیں گے جب تک کی کمیشن ایسے امیدواروں سے مطلوبہ اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کرتا اور ان امیدواروں کی عارضی حیثیت کو واضح نہیں کرتا۔ ان امیدواروں کےنتائج کی عارضی مدت صرف حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے تین ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔ اگر امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کسی رابطے اور مراسلات پر توجہ نہیں دی جائےگی ۔ ۔
7. یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک ‘سہولت کے لیے ایک کاؤنٹر بنایا گیا’ ہے۔ امیدوار اپنے امتحان اور تقرری سے متعلق بذات خودکوئی بھی معلومات اور وضاحت، کام کے دن میں دس سے پانچ بجے کےدرمیان کاونٹر کا دورہ کرکےمعلومات حاصل کر سکتے ہیں یا ٹیلی فون نمبر زپر۔23385271 / 23381125- 011 کال کرکےمعلومات حاصل کرسکتے ہیں۔امتحان کے نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہیں۔ امیدواروں کے امتحانات میں حاصل کردہ نمبرات، نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔
نتائج دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
Click here to see Result ISS
Click here to see Result IES
***************
(ش ح۔م م ع۔ اش ق)
U:3961
(Release ID: 2084129)
Visitor Counter : 37