صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ نےجناب پرنب مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 DEC 2024 12:46PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (11 دسمبر 2024) کو اشوک منڈپ، راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ آنجہانی پرنب مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ع و۔ ت ع۔
U-No. 3801
(ریلیز آئی ڈی: 2083124)
وزیٹر کاؤنٹر : 59