وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے معمر شہریوں کے ذریعہ جوش و خروش کے مظاہرے کی ستائش کی
Posted On:
10 DEC 2024 8:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے معمر شہریوں کے ذریعہ جوش و خروش کے مظاہرے کی ستائش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے ہمارے معمر شہریوں نے جس جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے، وہ بہت تسلی بخش ہے۔ ان کی بہتر صحت اور طویل عمر کے لیے ہم کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔ میری درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ معمر شہری اس سہولت سے مستفید ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3772
(Release ID: 2082961)
Visitor Counter : 25
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam