دیہی ترقیات کی وزارت
دیہی سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ - آر ایس ای ٹی آئی اسکیم
Posted On:
10 DEC 2024 3:08PM by PIB Delhi
دیہی ترقیات کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ دیہی سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آر ایس ای ٹی آئی) بینکوں کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں اور خط غرب سے نیچے زندگی گزارنے والے (بی پی ایل) نوجوانوں سمیت دیہی غریب نوجوانوں کو تربیت دینے کے لیے اچھی طرح سے لیس ہیں ۔ آر ایس ای ٹی آئی مقامی ضروریات اور امیدواروں کی دلچسپی کی بنیاد پر سالانہ ایکشن پلان تیار کرتے ہیں۔ نیشنل کونسل فار ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (این سی و ای ٹی) اور دیہی ترقیات کی وزارت کے ذریعہ 64 منظور شدہ تربیتی پروگرام ہیں اور امیدوار اپنی پسند کے پروگرام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
آر ایس ای ٹی آئی اسکیم کے تحت کوئی زمرہ وار فنڈز جاری نہیں کیے گئے ہیں، تاہم مالی سال 15-2014 سے لے کر مالی سال 25-2024 تک (30ستمبر2024تک) ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔
نومبر، 2024 تک مالی سال 15-2014 سے مالی سال 25-2024 تک آر ایس ای ٹی آئی کے تحت تربیتی لاگت کی ادائیگی کے لیے ریاست وار فنڈز جاری کیے گئے
( روپے لاکھوں میں)
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے
|
جاری کیے گئے جملہ فنڈز
(مالی سال 2014-15 سے مالی سال 2024-25 تک)
|
1
|
انڈومان و نکوبار جزائر
|
22.21
|
2
|
آندھرا پردیش
|
4455.87
|
3
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
4
|
آسام
|
3050.35
|
5
|
بہار
|
6032.15
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
4674.07
|
7
|
دادر اور نگر حویلی
|
45.24
|
8
|
گجرات
|
4790.70
|
9
|
ہریانہ
|
1821.26
|
10
|
ہماچل پردیش
|
210.23
|
11
|
جموں و کشمیر
|
686.15
|
12
|
جھارکھنڈ
|
5019.92
|
13
|
کرناٹک
|
7624.34
|
14
|
کیرالہ
|
1808.72
|
15
|
لکشدیپ
|
0.00
|
16
|
مدھیہ پردیش
|
10694.94
|
17
|
مہاراشٹر
|
8236.90
|
18
|
منی پور
|
128.05
|
19
|
میگھالیہ
|
408.85
|
20
|
میزورم
|
125.94
|
21
|
ناگالینڈ
|
124.59
|
22
|
اوڈیشہ
|
6872.02
|
23
|
پانڈیچیری
|
24.39
|
24
|
پنجاب
|
2505.78
|
25
|
راجستھان
|
4245.43
|
26
|
سکم
|
9.02
|
27
|
تمل ناڈو
|
5962.05
|
28
|
تلنگانہ
|
2478.94
|
29
|
تریپورہ
|
389.71
|
30
|
اتر پردیش
|
4846.20
|
31
|
اتراکھنڈ
|
802.56
|
32
|
مغربی بنگال
|
1542.51
|
|
کل
|
89639.09
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ض ر ۔ن م۔
U- 3731
(Release ID: 2082707)
Visitor Counter : 23