سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم
Posted On:
05 DEC 2024 5:57PM by PIB Delhi
روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ انٹیلیجنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم(آئی ٹی ایس) کو ایڈوانسڈ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم(اے ٹی ایم ایس) کے طور پر لاگو کیا جا سکتا ہے یا یہ وسیع تر (وہیکل سے ہر چیز) وی 2ایکس کمیونیکیشن کا حصہ ہو سکتا ہے۔ اس کا مقصد اے ٹی ایم ایس کے نفاذ کے ذریعہ حادثات، ٹریفک کی خلاف ورزیوں اور واقعات پر جوابی کارروائی کے وقت کو کم کرنا ہے۔ حکومت شاہراہوں اور ایکسپریس ویز میں اے ٹی ایم ایس کو مرحلہ وار طریقے سے نافذ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اے ٹی ایم ایس پروجیکٹ حسب ذیل ہیں:
راہداری کا نام
|
مسافت (کلو میٹر)
|
ریاستیں
|
حالت
|
بنگلور - میسور (اضافہ)
|
117
|
کرناٹک
|
جولائی 2024 میں مکمل ہوگیا
|
دوارکا ایکسپریس وے
|
58
|
دہلی، ہریانہ
|
منظور شدہ
|
دہلی- آگرہ
|
180
|
اتر پردیش
|
منظور شدہ
|
لکھنؤ رنگ روڈ
|
103
|
اتر پردیش
|
منظور شدہ
|
یو ای آر-II
|
75
|
دہلی، ہریانہ
|
بولی کے تحت زیر غور
|
بنگلور رنگ روڈ
|
80
|
کرناٹک
|
بولی کے تحت زیر غور
|
چاردھام کنیکٹی ویٹی
|
825
|
اتراکھنڈ
|
بولی کے تحت زیر غور
|
مذکورہ بالا کے علاوہ، حکومت نے دہلی-ممبئی ایکسپریس وے، ٹرانس-ہریانہ ایکسپریس وے، دہلی-دہرا دون ایکسپریس وے، امرتسر-جام نگر ایکسپریس وے وغیرہ جیسے ہائی وے پروجیکٹوں کے ضمن میں اے ٹی ایم ایس کو لاگوکیا ہے/ نافذ کررہی ہے۔
بعض منصوبوں میں، مثال کے طور پر بنگلور-میسور ایکسپریس وے میں، اے ٹی ایم ایس کی تنصیب سے پہلے اور بعد پیش آنے والے حادثے کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا اور یہ پایا گیا کہ جولائی 2024 میں اے ٹی ایم ایس کے نفاذ کے بعد اموات میں کمی آئی ہے۔(حادثات کا ڈیٹا ضمیمہ اے کے طور پر منسلک ہے)
یہ دو علیحدہ نظاموں کو مربوط کیا جا سکتا ہے۔ تاہم یہ سمجھا جاتا ہے کہ اسمارٹ سٹی مشن کے تحت بنیادی طور پر مشن میں شامل صرف شہری علاقوں کو زیر غور لایا جاتا ہے جب کہ شاہراہیں پورے ملک سے گزرتی ہیں۔
"ملک کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں آئی ٹی ایس کو مضبوط بنانے کے لیے مرکزی امداد" اسکیم کے تحت حکومت اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ انڈرٹیکنگز/ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ انڈرٹیکنگز کے ذریعے چلائی جانے والی بسوں میں ایڈوانس انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) اور انٹیلیجنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم (آئی ٹی ایس) کی ترقی اور نفاذ کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے۔
ٹرانسپورٹ کے اداروں کے لیے وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائیویز کی آئی ٹی ایس اسکیم کے تحت منظور شدہ پروجیکٹس کی تفصیلات ضمیمہ بی کے طور پر منسلک ہیں۔
بنگلور تا میسور 6 لین ایکسیس کنٹرولڈ ہائی ویز پر 2023 اور 2024 کے سڑک حادثے کی تفصیلات
|
نمبر شمار
|
ماہ
|
ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد
|
2023
|
2024
|
1
|
جنوری
|
14
|
12
|
2
|
فروری
|
17
|
6
|
3
|
مارچ
|
20
|
9
|
4
|
اپریل
|
20
|
3
|
5
|
مئی
|
29
|
3
|
6
|
جون
|
27
|
9
|
7
|
جولائی
|
10
|
6
|
8
|
اگست
|
10
|
2
|
9
|
ستمبر
|
16
|
0
|
10
|
اکتوبر
|
14
|
0
|
11
|
نومبر
|
6
|
0
|
12
|
دسمبر
|
5
|
0
|
کل
|
188
|
50
|
***
ش ح۔ م ش ع۔ج
UNO-3526
(Release ID: 2081265)
Visitor Counter : 22