بھاری صنعتوں کی وزارت
ٹریکٹروں کی پیداوار
Posted On:
03 DEC 2024 5:20PM by PIB Delhi
ٹریکٹر اینڈ مکینائزیشن ایسوسی ایشن (ٹی ایم اے) سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران ٹریکٹروں کی کل سالانہ پیداوار اور برآمدات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
سال
|
کل پیداوار
|
برآمدات
|
1.
|
2021
|
10,65,280
|
1,24,901
|
2.
|
2022
|
10,04,976
|
1,31,850
|
3.
|
2023
|
9,85,968
|
96,223
|
کل
|
30,56,224
|
3,52,974
|
دیگر زرعی آلات کی پیداوار اور برآمد سے متعلق ڈیٹا کو مرکزی طور پر برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔
یہ جانکاری بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمار سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔
****
ش ح ۔ م ع ۔ م ت
U - 3391
(Release ID: 2080422)
Visitor Counter : 17