وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
مویشیوں کے لیے پناہ گاہوں کی تعمیر
Posted On:
03 DEC 2024 4:57PM by PIB Delhi
مرکزی شعبے کی اسکیم "مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے پناہ گاہوں کی فراہمی" کے تحت گذشتہ تین برسوں بشمول رواں سال کے دوران بجٹی تخصیص اور حقیقی اخراجات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
ضمیمہ
یہ اطلاع ماہی پروری، مویشی پالن اور دودھ کی صنعت کے وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی گئی۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3387
(Release ID: 2080417)
Visitor Counter : 17