نمبر شمار .
|
ڈومین/ قابل نگرانی اشاریات کی تفاصیل
|
1.
|
پینے کا پانی اور صفائی ستھرائی
|
1.1
|
کیا گاؤں کا احاطہ کرنے کے لیے پینے کے پانی کے پائیدار ذرائع دستیاب ہیں؟ (ہاں/نہیں)
|
1.2
|
پینے کا صاف پانی فراہم کئے جانے والے گھرانوں کا فیصد
|
1.3
|
انفرادی گھریلو لیٹرین والے گھرانوں (آئی ایچ ایچ ایل ایس) کا فیصد
|
1.4
|
کیا گاؤں کے تمام اسکولوں اور آنگن واڑیوں میں بیت الخلاء دستیاب ہیں؟
|
1.5
|
کیا گاؤں میں لوگ اب بھی کھلے میں رفع حاجت کر رہے ہیں؟ (ہاں/نہیں)
|
1.6
|
نالیوں کی دستیابی والی تمام داخلی سڑکوں کا فیصد
|
1.7
|
فی الحال زیر استعمال نالوں کافیصد
|
1.8
|
مؤثر طریقے سے تلف کئے جانے والے ٹھوس اور مائع فضلات کا فیصد
|
2.
|
تعلیم
|
2.1
|
پرائمری اسکولوں میں (6-10 سال)پڑھنے والے لڑکے اور لڑکیوں، دونوں بچوں کافیصد
|
2.2
|
مڈل اسکولوں میں (11-13 سال) پڑھنے والے لڑکے اور لڑکیوں، دونوں بچوں کافیصد
|
2.3
|
سیکنڈری اسکولوں میں(14-15 سال) پڑھنےوالے بچوں،لڑکے اور لڑکیاں دونوں کا فیصد
|
2.4
|
ہائر سیکنڈری اسکولوں میں(16-17 سال) پڑھنے والے بچوں دونوں لڑکے اور لڑکیاں دونوں کا فیصد
|
2.5
|
پوسٹ ہائر سیکنڈری اسکولوں میں (18-23 سال) میں بچوں،لڑکے اور لڑکیاں دونوں کافیصد
|
2.6
|
پری میٹرک اسکالرشپ حاصل کرنے والے ایس سی بچوں(اسکول جانے والوں میں سے اور اہل) کا فیصد
|
2.7
|
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ حاصل کرنے والے ایس سی بچوں (پوسٹ میٹرک تعلیم حاصل کرنے والوں میں سے اور اہل) کا فیصد
|
3.
|
صحت اور غذائیات
|
3.1
|
کسی بھی ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم کے تحت آنے والے اہلیت یافتہ گھرانوں کا فیصد
|
3.2
|
کیا کال کرنے پر ہنگامی ایمبولینس کی سہولت دستیاب ہوتی ہے؟ (ہاں/نہیں)
|
3.3
|
حاملہ خواتین کا فیصد جو شدید خون کی کمی کا شکار ہیں
|
3.4
|
پچھلے ایک سال کے دوران گاؤں میں صحت کے مراکز پر ہونے والی ولادتوں کا فیصد
|
3.5
|
پچھلے ایک سال کے دوران کم وزن کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کافیصد
|
3.6
|
بچوں کی مکمل حفاظتی ٹیکہ کاری کا فیصد (<1 سال)
|
3.7
|
گاؤں میں کم وزن والے بچوں کا فیصد (0-5 سال)
|
3.8
|
گزشتہ ایک سال کے دوران کتنی حاملہ خواتین کی موت ہوئی؟
|
3.9
|
پچھلے ایک سال کے دوران کتنے بچے (<1 سال) فوت ہوئے؟
|
3.10
|
پروٹوکول کے مطابق علاج کروانے والےمتعدی امراض میں مبتلا افراد کا فیصد
|
3.11
|
کیا تمام آنگن واڑیوں کی تعمیر ہوچکی ہے؟ (ہاں/نہیں)
|
4.
|
سماجی تحفظ
|
4.1
|
بیوہ پنشن پانے والی اہل خواتین کا فیصد
|
4.2
|
بڑھاپا پنشن پانے والے اہل افرادکا فیصد
|
4.3
|
معذوری پنشن پانے والے اہل افراد کا فیصد
|
5.
|
دیہی سڑکیں اور رہائش
|
5.1
|
کیا گاؤں ہر موسم کی چالو سڑکوں سے منسلک ہے؟ (ہاں/نہیں)
|
5.2
|
سی سی/برک ٹاپ/ پختہ/ ٹائل یافتہ اندرونی سڑکوں کا فیصد
|
5.3
|
کچے/ غیر محفوظ گھروں میں رہنے والے گھرانوں کا فیصد
|
6.
|
بجلی اور صاف ایندھن
|
6.1
|
گاؤں میں بجلی کار ی ہوئی ہے یا نہیں؟ (ہاں/نہیں)
|
6.2
|
بجلی کا کنکشن والے گھرانوں کا فیصد
|
6.3
|
کم از کم ایک ایل ای ڈی بلب استعمال کرنے والے گھرانوں کا فیصد
|
6.4
|
گیس کنکشن رکھنے والے گھرانوں کا فیصد
|
6.5
|
اسٹریٹ لائٹس والی اندرونی سڑکوں کا فیصد
|
7.
|
زراعتی طریقوں وغیرہ
|
7.1
|
سوائل ہیلتھ کارڈپانےوالے اہل کسانوں کا فیصد
|
7.2
|
نامیاتی کاشتکاری کے طریقوں کی حد (فیصدمیں)
|
7.3
|
واٹرشیڈ کے انتظام کے طریقوں کی حد (فیصد میں)
|
8.
|
مالی شمولیت
|
8.1
|
آدھار کارڈ رکھنے والی گاؤں کی آبادی کا فیصد (> 5 سال)
|
8.2
|
بینکوں/ پوسٹ آفس میں اکاؤنٹس والے گھرانوں کا فیصد
|
8.3
|
پردھان منتری سرکشا بیما یوجنا کے تحت احاطہ شدہ اہل افراد کا فیصد
|
8.4
|
پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا کے تحت احاطہ شدہ اہل افراد کا فیصد
|
9.
|
ڈیجیٹلائزیشن
|
9.1
|
کیا گاؤں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کی رسائی ہے؟ (ہاں/نہیں)
|
9.2
|
کیا گاؤں میں کامن سروس سینٹر یا سائبر کیفے موجود ہے؟ (ہاں/نہیں)
|
9.3
|
جو ڈیجیٹل طور پر خواندہ اہل افراد کا فیصد
|
10.
|
ذریعہ معاش اور ہنر سازی
|
10.1
|
ہنر سازی کی تربیت پانے والے اہل نوجوانوں کا فیصد
|
10.2
|
بینک سے قرض حاصل کرنے والے اہل نوجوانوں کا فیصد
|
10.3
|
کسی بھی ایس ایچ جی ایس کے رکنیت رکھنے والے کم از کم ایک رکن کے گھرانوں کا فیصد
|