بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
پنجاب میں اندرون ملک آبی راستے
Posted On:
03 DEC 2024 12:45PM by PIB Delhi
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل واٹر ویز ایکٹ 2016 کے تحت اعلان کردہ 111 قومی آبی گزرگاہوں (این ڈبلیو ایس) میں سے 4 قومی آبی گزرگاہیں یعنی این ڈبلیو-17, این ڈبلیو -45, این ڈبلیو-84 اور این ڈبلیو -98 ریاست پنجاب میں ہیں۔ ملک میں فعال/آپریشنل نیشنل واٹر ویز (این ڈبلیو ایس) کی تفصیلات ضمیمہ 1 میں ہیں۔ حکومت کی توجہ ان اعلان کردہ قومی آبی گزرگاہوں کو تیار کرنا ہے۔
ضمیمہ۔1
نمبر شمار
|
ریاست / یو ٹی
|
قومی آبی گزرگاہیں
|
1
|
یو پی، بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال
|
این ڈبلیو ۔1}گنگا-بھاگیرتھی-ہوگلی ندی کا نظام (ہلدیہ-الہ آباد(
|
2
|
آسام
|
این ڈبلیو ۔2 }برہم پترا ندی(دھوبری-سدیہ) }
|
3
|
کیرالہ
|
این ڈبلیو ۔3 (مغربی ساحلی نہر)
|
4
|
اے پی
|
این ڈبلیو ۔4 (کرشنا گوداوری ریور سسٹمز)
|
5
|
مہاراشٹر
|
این ڈبلیو ۔10 (دریائے امبا)
|
6
|
مہاراشٹر
|
این ڈبلیو ۔83 (راجپوری کریک)
|
7
|
مہاراشٹر
|
این ڈبلیو ۔85 (ریوان ڈاڈا کِریک۔ کنڈالیکا ندی کا نظام)
|
8
|
مہاراشٹر
|
این ڈبلیو ۔91 (شاستری ندی - جے گڑھ کریک سسٹم)
|
9
|
مہاراشٹر
|
این ڈبلیو ۔53 (کلیان-تھانے-ممبئی واٹر وے، وسئی کریک اور دریائے الہاس)
|
10
|
گوا
|
این ڈبلیو ۔68 (دریائے مانڈووی)
|
11
|
گوا
|
این ڈبلیو ۔111 (دریائے زواری)
|
12
|
گجرات
|
این ڈبلیو ۔73 (دریائے نرمدا)
|
13
|
گجرات
|
این ڈبلیو ۔100 (دریائے تاپی)
|
14
|
گجرات
|
این ڈبلیو ۔48 (کچھ ندی کا زوائی۔رن)
|
15
|
آسام
|
این ڈبلیو ۔16 (دریائے براک)
|
16
|
مغربی بنگال
|
این ڈبلیو ۔44 (دریائے اچماتی)
|
17
|
بہار
|
این ڈبلیو۔94 (دریائے سون)
|
18
|
مغربی بنگال
|
این ڈبلیو ۔97 (سندربن آبی گزرگاہ)
|
19
|
اوڈیشہ
|
این ڈبلیو ۔64 (مہاندی دریا)
|
20
|
اوڈیشہ
|
این ڈبلیو ۔5 (مشرقی ساحلی نہر اور مٹائی دریا برہمانی۔ خرسوا۔ دھامرا ندیاں۔ مہاندی ڈیٹا دریائیں)
|
21
|
مغربی بنگال
|
این ڈبلیو ۔86 روپ ناراین ندی
|
22
|
کیرالہ
|
این ڈبلیو ۔9 (الاپوزا۔کوٹایم اتھیرام پوزا نہر)
|
23
|
آسام
|
این ڈبلیو ۔31 ( دھن شری /چاتھے)
|
24
|
کیرالہ
|
این ڈبلیو ۔8 (الا پوزا چنگناس سیری نہر)
|
25
|
اوڈیشہ
|
این ڈبلیو ۔14 (بیترنی ندی)
|
26
|
اوڈیشہ
|
این ڈبلیو ۔23 ( بدھ بلنگا)
|
*****
ش ح۔ع ح۔ م ق ا۔
U NO:3331
(Release ID: 2080030)
Visitor Counter : 28