نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 3 دسمبر 2024 کو مہاراشٹر میں ممبئی کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ مہاراشٹر میں ممبئی میں آ ئی سی اے آر – سی آئی آر سی او ٹی  کی صدسالہ   یوم تاسیس کی  تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

Posted On: 02 DEC 2024 1:07PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ   3 دسمبر 2024 کو مہاراشٹر  میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ آ ئی سی اے آر – سی آئی آر سی او ٹی  کی صد سالہ یوم تاسیس اور مہاراشٹر میں آ ئی سی اے آر  ممبئی،  میں صد سالہ ستون کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔

*************

(ش ح ۔ع ح۔ت ا(

U.No 3276


(Release ID: 2079670) Visitor Counter : 35