وزارت آیوش
قومی آیوش مشن ( این اے ایم) کے تحت حکومت ہند آیوش کےنظام علاج کے فروغ اور ترقی کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے
سنٹرل سیکٹر اسکیمیں آیورگیان اسکیم اور آیورسوتھیا یوجنا مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع اہل انفرادی تنظیموں/ اداروں کو براہ راست مالی امداد فراہم کرتی ہے
Posted On:
29 NOV 2024 5:25PM by PIB Delhi
آیوش کی وزارت مغربی بنگال سمیت ملک میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کے ذریعے قومی آیوش مشن(این اے ایم) کی مرکزکے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم کو نافذ کر رہی ہے اور ریاستی سالانہ ایکشن پلان( ایس اے اے پی ایس)میں موصول ہونے والی تجاویز کے تحت مختلف سرگرمیوں کے لیےان کی مدد کرتی ہے تاکہ آیوش کے طبی نظاموں کی ترقی اور فروغ کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا سکے۔ مشن مندرجہ ذیل سرگرمیوں کے لیے اہتمام فراہم کرتا ہے۔ مشن دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ درج ذیل سرگرمیوں کا انتظام کرتا ہے: -
- موجودہ آیوش ڈسپنسریوں اور ذیلی صحت مراکز کو اپ گریڈ کرکے آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش) کو فعال کرنا۔
- پرائمری ہیلتھ سینٹرز( پی ایچ سی ایس)، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز(سی ایچ سی)اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں(ڈی ایچ ایس) میں آیوش سہولیات کی مشترکہ مقام پر دستیابی۔
- موجودہ سرکاری آیوش اسپتالوں کااپ گریڈیشن۔
- موجودہ حکومت/پنچایت/سرکاری امداد یافتہ آیوش ڈسپنسریوں کی اپ گریڈیشن/موجودہ آیوش ڈسپنسری کے لیے عمارت کی تعمیر (کرائے کی/خستہ حال رہائش)/اس علاقے میں نئی آیوش ڈسپنسری قائم کرنے کے لیے عمارت کی تعمیر جہاں آیوش سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔
- 10/30/50 بستروں والے انٹیگریٹڈ آیوش اسپتالوں کا قیام۔
- سرکاری آیوش اسپتالوں، سرکاری ڈسپنسریوں اور سرکاری/سرکاری امداد یافتہ ٹیچنگ انسٹیٹیوشنل آیوش اسپتالوں کو ضروری ادویات کی فراہمی۔
- آیوش پبلک ہیلتھ پروگرام۔
- ان ریاستوں میں نئے آیوش کالجوں کا قیام جہاں سرکاری شعبے میں آیوش تدریسی اداروں کی دستیابی ناکافی ہے۔
- آیوش انڈر گریجویٹ اداروں اور آیوش پوسٹ گریجویٹ اداروں کے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی/ پی جی/ فارمیسی/ پیرا میڈیکل کورسز میں اضافہ۔
اس کے علاوہ وزارتِ آیوش مالی سال 22-2021 سے مرکزی شعبہ کی اسکیمیں ‘آیورگن اسکیم’ اور ‘آیورسوتھیا یوجنا’ بھی چلا رہی ہے۔ ان اسکیموں کے تحت ریاست/مرکز کے زیر انتظاام علاقوکی سطح پر فنڈز کی مختص/منظوری/جاری کرنے کا کوئی انتظام نہیں ہے اور مالی معاونت براہِ راست اہل افراد، تنظیموں/اداروں کو فراہم کی جاتی ہے جو مغربی بنگال سمیت مختلف ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع ہیں اور یہ معاونت ان کے ذریعے جمع کرائی گئی تجاویز کی اہلیت کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہے۔
نیشنل آیوش مشن(این اے ایم) کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کی طرف سے ایس اے اے پی ایس کے ذریعے جمع کرائی گئی تجاویز کے مطابق، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مختص/منظور شدہ فنڈز کی تفصیل ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سال کے لحاظ سے انیکسچر-I میں فراہم کی گئی ہے۔
نیشنل آیوش مشن (این اے ایم) اسکیم کا نفاذ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، اس لیے وزارت کی طرف سے ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سطح پر مخصوص اہداف مقرر نہیں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ این اے ایم کے تحت حمایت یافتہ اہم سرگرمیاں/حاصل کردہ کامیابیاں انیکسچر-II کے طور پر منسلک کی گئی ہیں۔
انیکسچر-I
نیشنل آیوش مشن(این اے ایم) کے تحت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مختص/منظور شدہ فنڈز ، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاوقوں کے لحاظ سے اور سالانہ تفصیل۔
نمبر شمار
|
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
2023-24
|
Total
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
365.42
|
251.81
|
296.06
|
142.39
|
407.29
|
1462.96
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1900.59
|
385.40
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
2286.00
|
3
|
اروناچل پردیش
|
383.33
|
678.09
|
180.85
|
402.04
|
1186.04
|
2830.35
|
4
|
آسام
|
1601.32
|
347.15
|
639.52
|
1011.77
|
3471.45
|
7071.21
|
5
|
بہار
|
2661.30
|
516.54
|
1686.08
|
0.00
|
1161.06
|
6024.97
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
195.81
|
94.86
|
189.73
|
226.32
|
706.73
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
2691.07
|
841.31
|
0.00
|
2151.43
|
5683.80
|
8
|
دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
63.85
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
408.45
|
0.00
|
9
|
دہلی
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
10
|
گوا
|
118.65
|
65.99
|
218.99
|
142.29
|
628.30
|
1174.22
|
11
|
گجرات
|
2229.69
|
244.01
|
466.93
|
1908.62
|
2961.42
|
7810.67
|
12
|
ہریانہ
|
2299.48
|
3034.42
|
647.70
|
1219.91
|
3026.59
|
10228.09
|
13
|
ہماچل پردیش
|
2045.89
|
494.94
|
1261.80
|
3873.58
|
3659.22
|
11335.43
|
14
|
جموں و کشمیر
|
1848.54
|
2285.75
|
1313.11
|
4895.09
|
7510.36
|
17852.84
|
15
|
جھارکھنڈ
|
1522.31
|
0.00
|
1309.77
|
7752.57
|
2390.42
|
12975.07
|
16
|
کرناٹک
|
1791.71
|
2184.37
|
1821.46
|
1714.09
|
5031.54
|
12543.17
|
17
|
کیرالہ
|
1540.54
|
2337.59
|
1153.39
|
4399.83
|
7989.40
|
17420.74
|
18
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
187.45
|
72.27
|
47.32
|
307.04
|
19
|
لکشدیپ
|
426.88
|
19.61
|
64.26
|
116.32
|
332.01
|
959.08
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
4012.35
|
5608.63
|
3123.20
|
1716.00
|
6120.00
|
20580.18
|
21
|
مہاراشٹر
|
4308.64
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
2235.54
|
6544.18
|
22
|
منی پور
|
907.08
|
571.72
|
170.04
|
1723.00
|
0.00
|
3371.84
|
23
|
میزورم
|
199.51
|
657.73
|
259.08
|
117.27
|
1057.86
|
2291.45
|
24
|
میگھالیہ
|
348.21
|
247.97
|
609.78
|
796.84
|
1722.60
|
3725.40
|
25
|
ناگالینڈ
|
950.58
|
1254.89
|
232.27
|
495.78
|
1016.97
|
3950.49
|
26
|
اوڈیشہ
|
726.10
|
716.64
|
1075.38
|
0.00
|
0.00
|
2518.12
|
27
|
پڈوچیری
|
238.42
|
47.67
|
200.27
|
623.95
|
197.08
|
1307.39
|
28
|
پنجاب
|
1155.49
|
89.77
|
527.28
|
0.00
|
109.85
|
1882.39
|
29
|
راجستھان
|
1987.60
|
2276.40
|
3189.00
|
0.00
|
3731.51
|
11184.51
|
30
|
سکم
|
330.59
|
350.44
|
99.30
|
626.06
|
492.37
|
1898.76
|
31
|
تمل ناڈو
|
1993.91
|
616.58
|
2348.27
|
2428.69
|
6635.76
|
14023.21
|
32
|
تلنگانہ
|
934.18
|
0.00
|
3132.25
|
0.00
|
1225.17
|
5291.60
|
33
|
تریپورہ
|
0.00
|
270.08
|
138.71
|
1030.90
|
566.99
|
2006.68
|
34
|
اتر پردیش
|
7923.69
|
10373.86
|
13809.72
|
14437.60
|
12418.60
|
58963.46
|
35
|
اتراکھنڈ
|
825.34
|
656.46
|
2622.50
|
1855.80
|
3234.38
|
9194.47
|
36
|
مغربی بنگال
|
1849.74
|
247.35
|
2118.05
|
1056.58
|
3379.39
|
8651.10
|
|
کل
|
49490.92
|
39718.72
|
45838.63
|
54748.94
|
86732.67
|
276529.87
|
نیشنل آیوش مشن(این اے ایم) کے تحت15-2024سے24-2023 تک کی اہم سرگرمیاں/حاصلات
- 167 یونٹس کو مربوط کر کے آیوش اسپتال قائم کرنے کے لیے معاونت فراہم کی گئی۔
- 416 آیوش اسپتالوں اور 5036 آیوش ڈسپنسریوں کو بنیادی ڈھانچے اور دیگر سہولتوں کی اپ گریڈیشن کے لیے معاونت فراہم کی گئی۔
- 2322 پرائمری ہیلتھ سینٹرز(پی ایچ سی ایس) 715 کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز(سی ایچ سی ایس) اور 314 ضلعی اسپتالوں(ڈی ایچ ایس) کو ادویات اور ایمرجنسی معاونت کے لیے مشترکہ مقام پر ہر سال اوسطاً معاونت فراہم کی گئی۔
- 996 آیوش اسپتالوں اور 12405 آیوش ڈسپنسریوں کو ضروری آیوش ادویات کی فراہمی کے لیے ہر سال اوسطاً معاونت فراہم کی گئی۔
- 16 یونٹس کو نئے آیوش تعلیمی ادارے قائم کرنے کے لیے معاونت فراہم کی گئی۔
- 76 انڈرگریجویٹ اور 36 پوسٹ گریجویٹ آیوش تعلیمی اداروں کو بنیادی ڈھانچے، لائبریری اور دیگر سہولتوں کی اپ گریڈیشن کے لیے معاونت فراہم کی گئی۔
- 3883 یوگا ویلنیس سینٹرز کو معاونت فراہم کی گئی۔
- 1055 آیوش گراموں کو مدد فراہم کی گئی۔
- 12500 آیوش ہیلتھ اینڈ ویلنیس سینٹرز کو معاونت فراہم کی گئی۔
یہ معلومات مرکزی وزارتِ آیوش کے وزیر مملکت (آئی/سی)، شری پرتھپراو جادھو نے آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں دیں۔
************
U.No:3209
ش ح۔م ع ن۔ م ش
(Release ID: 2079155)
Visitor Counter : 6