کوئلے کی وزارت
کوئلہ وزارت نے کوئلے کی کانکنی سے متعلق علاقوں کی حصولیابی اور فروغ کی خاطر ترمیمی بل 2024 کے مسودے پر رائے طلب کی
Posted On:
26 NOV 2024 2:38PM by PIB Delhi
کوئلہ کی وزارت کوئلے کی کانکنی سے متعلق علاقوں کی حصولیابی اور فروغ کے ترمیمی بل، 2024 میں تجویز کردہ ترمیمات پر عوامی مشاورت کے ایک حصے کے طور پر عوام سے رائے /فیڈ بیک طلب کرتی ہے۔
کوئلے کی کانکنی سے متعلق علاقوں کی حصولیابی اور فروغ کے ترمیمی بل، 2024 اور ایک بیان جس میں ترمیم کی تجویز پیش کی گئی موجودہ دفعات اور متعلقہ مجوزہ ترامیم کو وزارت کی ویب سائٹ https://coal.nic.in. پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
مسودہ بل پر اپنی رائے بذریعہ ای میل dk.solanki[at]nic[dot]in اور arvind.kumar70[at]nic[dot]in پر 27.12.2024 تک بھیجی جا سکتی ہیں۔
****
(ش ح۔ا ع خ۔ م ذ)
U N:2981
(Release ID: 2077468)
Visitor Counter : 6